تنہا ہی اور ہمیشہ سے تنہا ہے زندگی 💞 ہے زندگی کا نام مگر کیا ہے زندگی 💞 یہاں پھول آرزووں کے کھلتے نہی کبھی 💞 بچھڑے جو ایک بار وہ ملتے نہیں کبھی 💞 سنسان راستوں کا تماشا ہے زندگی 💞 تنہا ہی اور ہمیشہ سے تنہا ہے زندگی ہے 💞
اگر آپ نے سچا پیار ❤کیا ہے اور وہ انسان آپ سے دور جانا چاہتا ہے تو یقین کریں اسے جانے دیجیے دو اگر آج روک بھی لو گے تو وہ کل چلا جاۓ گا یہ شائد کچھ دیر بعد چلا جاۓ گا لیکن تکلیف آپ کو ہو گی😥اس کو نہیں زبردستی رشتے نہیں نبھاے جاتے اگر کوئی آپ کا ہے تو ڈر کیسا؟ اگر نہیں ہے تو پھر ڈر کیسا جو آپ کا ہے وہ کہی نہیں جاۓ گا😊 ہم جس سے محبت کرتے ہیں اسے چھوڑنا اتنا آسان نہیں ہوتا لیکن جہاں ہمارا ہونا یا نہ ہونا ایک برابر ہو میرے خیال سے ہمارا وہاں نہ ہونا بہتر ہے💞 رشتے ہمیشہ دل سے جوڑے جاتے
Koi ibadat ki chahat me roya." "Koi ibadat ki rah me roya." "Koi "yar"ki bewafi pay roya." "koi "yar"ko manane pay roya." "Ajeeb hy Namaz-e-Mohabat ka Silsla." ....."IQBAL"....... "koi "Qaza"kr ke roya." "Koi "Ada"kr ke roya."