Damadam.pk
Nida.11's posts | Damadam

Nida.11's posts:

Nida.11
 

زمانہ وفادار نہیں تو کیاہوا اے۔دل💔👉
دھوکےباز بھی تواکثر یار ہی ہوا کرتےہیں💔

Nida.11
 

Asslam o alaikum

Nida.11
 

Subah-O-Shaam "_Hum_" Un Ke Dard
Se Hamkinar Hoye Phirty Hain
Jin Ko '_Yaad_' Tak Nahin Unhi Keliye
"_Beqarar_" Hoye "Phirty" Hain.

Nida.11
 

Bewafai Karne Men Bhi Woh
"_Kamal_" Karta Hai
Rula Kar Mujh Se Kiyun Rone
Ka Sawal Karta Hai

Nida.11
 

Is Ishq Men Hum Ne Buhat
"_Dard_" Jhely Hain
Log 'Muhabbat' Ki Aad Men
Hum Sy Khely Hain

Nida.11
 

Tum "_Dil_" "_Torty_" Rahy Hum Phir
Bhi Tery Talabgar Rahy
Dil Ke Sath Hum Sangdil Dhadkanon
Ke Bhi Gunahgar Rahy

Nida.11
 

Asslam o alaikum

Nida.11
 

Allah hafiz and good night

Nida.11
 

اُس نے آنسو بھی میرے دیکھے تھے💔
اُس نے پھر بھی کہا کہ جانا ہے💔

Nida.11
 

جس طرح میں نے تمھیں چاہا ھے
کوٸ اور چاہے تو بھول جانا مجھے💔💔

Nida.11
 

کسی سیانے سے کسی نے پوچھا!
کہ وقت کے ساتھ محبت بڑھ جاتی ہے یا کم ہو جاتی ہے؟
جواب ملا.....
اگر محبت مل جائے تو کم ہو جاتی ہے اور اگر نہ ملے تو بڑھتی ہی جاتی ہے

Nida.11
 

رات بھر جاگتے __ ہیں ہم کچھ💔 ایسے لوگوں کی خاطر.💔
💔جنہیں کبھی دن کے اجالو میں💔 بھی ہماری یاد نہیں آتی۔.💔

Nida.11
 

کیسا طویل ہجر تھا پھر بھی گیا نہیں ہے تُو،،
مجھ سے الگ سہی مگر مجھ سے جدا نہیں ہے تُو..
تو مری کائنات میں مجھ پہ گزرتا وقت ہے،،
چاہے مرے سوا بھی ہو میرے سوا نہیں ہے تُو..!!

Nida.11
 

محبت مشکل نہیں آسان ہوتی ہے
دو دلوں کے بادلوں کا آسمان ہوتی ہے
دل بہلانے کو کچھ پل کافی ہوتے ہیں
زندگی تو چند فلسفوں کا مان ہوتی ہے

Nida.11
 

*دعا کیجئے میرے بھی دن بدل جائیں*
*زندگی خفا ہے کاش کہ انتقال کر جائیں*💯

Nida.11
 

کبھی کبھی ہماری بہت زیادہ چاہت دوسرے انسان کے لیئے گھٹن بن جاتی ہے ہم جب کسی کو خود سے بڑھ کر چاہنے لگتے ہیں ہر وقت اسی کو سوچتے رہتے ہیں اور ہر وقت اسی کو میسر ہوتے ہیں تو ہم اپنی وقعت کھو دیتے ہیں کیونکہ محبت کا مان رکھنا ہر انسان کے بس کی بات نہیں ہوتی اس لیئے کسی کو اتنی اہمیت بھی نہ دیں کہ اپنی کوئی اہمیت ہی نہ رہے ہمارا ہر وقت لوگوں کو میسر ہونا ہمیں خاص سے عام کر دیتا ہے💔
*#💔*

Nida.11
 

*کبهی تو اپنے لہجے سے یہ ثابت کر دو
*محبت تم بهی ہم سے لاجواب کرتے هو 💓💯

Nida.11
 

جِن نَظروں__ سے نَظر اَنداز کرتے ہو.
اِنہی نَظروں سے ڈُھونڈتے رہ جاؤ گے...

Nida.11
 

Din main sooraj☀rat
main tare💫hoty hn..
Meri post par ane wale
Bht pyary 💖hote hn..😍😂

Nida.11
 

برداشت بزدلی نہیں بلکہ زندگی کا ایک اھم اصول ھے
جس دل میں برداشت ھو وہ کبھی ھار نہیں سکتا۔