Damadam.pk
Nida.11's posts | Damadam

Nida.11's posts:

Nida.11
 

Asslam o alaikum

Nida.11
 

Allah hafiz and good night

Nida.11
 

ہزاروں لوگوں میں اک تم ہی کو اپنا سمجھا ہم نے

ورنہ نہ چاہت کی کمی تھی اور نہ ہی چاہنے والوں کی....!

Nida.11
 

تو نے چاہا تو تیری تمنا ہی چھوڑ دی۔
تیری کسی بھی بات کوٹالا نۂ گیا۔
کبھی دل سے چھلکا تو کبھی آنکھوں سے بہہ گیا۔
تیری جدائی کا غم ہم سے سنبھالا نہ گیا۔

Nida.11
 

Aj dil koch youn udaas hai
Jasy tanha kashti ko samundar
Mai shaaam ho jaye.
Missing some one👈🏻

Nida.11
 

ایک شخص سے محبت انسان کو کتنا مجبور کردیتی ہے میں نے زندگی میں کسی کی پروا نہیں کی اور اب ایک شخص کی پروا کی ہے تو مجھے احساس ہوا ہے کہ محبت کرنے کی بعد بندے کو کتنا جھکنا پڑتا ہے صرف اس خوف سے کہ کہیں ہم اس شخص کو کھو نہ دیں . "

Nida.11
 

خاموشی سے بڑا کوئی جواب نہیں ہوتا لیکن خاموشی سے بڑا کوئی عذاب بھی نہیں ہوتا۔💯💔

Nida.11
 

"توبہ" ایسا دروازہ هے جو موت کی هچکی تک کھلا رهتا هے.
"دعا" ایسا عمل هے جو تقدیر کو مات دے سکتی هے.
"ضمیر" ایسا ساتھی هے جو همیشہ حق کی راہ دکھاتا ہے.
مالک کائنات پروردگار عالم کی رحمتیں همیشہ آپ اور آپ کے اہل اهیال پر همیشہ برستی رہی

Nida.11
 

خوابوں کے رنگ بہت پھیکے ہوتے ہیں۔ ہم نے ایک فرضی تخیلاتی دنیا بسای ہوتی ہے مگر کچھ خواب تو ایسے ضرور ہوتے ہیں جن کے نقش کبھی مٹ نہیں پاتے ۔
اور یہ خواب ہماری زندگیوں پر ایسے پکے رنگ چھوڑ جاتے ہیں کہ کوی دوسرا رنگ چڑھنے نہیں دیتے ۔ ہمیں کچھ کرنے ہی نہیں دیتے ۔

Nida.11
 

تم سے روٹھے نہیں ہیں ہم ، محض کنارہ
کیا ہے،،
جہاں مزاج بدل جائیں، وہاں ٹھہرا نہیں کرتے،،❤

Nida.11
 

"________🥀
جب وہ مجھ سے بچھڑا تھا نا تو ساری رات
میں اپنے کمرے کے ایک کونے میں بیٹھ کر روئی
تھی خدا کبھی ان سے جدا نا کرے جن سے دل جڑ جائے 💔
#🔥🥀

Nida.11
 

سب ممبرز بیوفا هو گئے، 😞
هم بھی سب سے خفا هو گئے 😒😒
پھر بھی ایک، دو لائک تو کر لیا کرو
ظالموں..!!! 😁😁😁😁😁
یوں لگتا هے جیسے سب اغواه هو گئے.. 😏

Nida.11
 

-❤ﻭﮦ کــہتا ہںے ﮐﮧ ﺳـــــﻮﭺﻟﯿـــﻨﺎ ﺗﮭا ﻣُــــــــــﺤﺒﺖ ﮐــــﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩــــــﻠﮯ ❤
❤ﺍُﺳﮯ ﮐﯿـــﺎ ﭘﺘــــﺎ ﮐﮧ ﺳــــﻮﭺ ﮐــــﺮﺳـــــﺎﺯﺵ ﮐﯽ ﺟــــﺎﺗﯽ ہںے ﻣُــــﺤــــﺒﺖ ﻧﮩﯿـــــــﮟ❤

Nida.11
 

فاصلا رکھیے تو شوق سے رکھیے ۔۔۔!!!
بے حس لڑکی ہوں ۔۔۔
دل توڑ 💔 دیتی ہوں ۔۔۔۔!!! 🥀

Nida.11
 

Na Kar Tu Itni Koshishein,
Mere Dard Ko Samajhane Ki,
Pehle Ishq Kar,
Phir Zakhm Kha,
Fir Likh Dava Mere Dard Ki.

Nida.11
 

محبت کا امتحان لیتے ہو
کیوں تمھارے اس عاشق کا پروانوں میں نام لیتے ہو
کہہ کر کے دل دوگے ، ہماری جان لیتے ہو .
پتہ ہے ، نہیں رکھ سکتے ہم اپنی دھڑکنوں پے قابو
پھر کیوں ہماری محبت کا امتحان لیتے ہو .

Nida.11
 

وہ دل ہی کیا تیرے ملنے کی جو دعا نا کرے
میں تجھ کو بھول کے زندہ رہوں خدا نا کرے
رہے گا ساتھ تیرا پیار زندگی بن کر
یہ اور بات میری زندگی وفا نا کرے

Nida.11
 

میرے دل کے زخم اب آہ نہیں بھرتے
کیوں کے اب وہ اس دل میں رہا نہیں کرتے
ہم نے آنسو سے انکو ودائی دی ہے
ان آنکھوں میں اشک اب رہا نہیں کرتے

Nida.11
 

کاش یہ دل شیشے کا بنا ہوتا
چوٹ لگتی تو بے شک یہ فناہ ہوتا .
پر سنتے جب وہ آواز اس کے ٹوٹنے کی
یاخدا تب تو انہیں احساس - اے - گناہ ہوتا !

Nida.11
 

آنکھوں سے دور ہو پر دل سے نہیں ،
دل میں ضرور ہو پر ملتے نہیں ،
بس یہی گلہ ہے تم سے دوست ،
تم ملتے ضرور ہو پر دل سے نہیں . .