Damadam.pk
Nida.11's posts | Damadam

Nida.11's posts:

Nida.11
 

دور ہو پھر بھی پاس لگتے ہو
دن کے اجالے میں
دھندلی سی شام لگتے ہو
کوی کہانی ہو داستان ہو تم
اپنے آپ میں پوری اک کتاب لگتے ہو

Nida.11
 

مجھے اتنا عجیب لگتا ہے کہ لوگ ہماری زندگی کا ایک صفحہ پڑھ کے ہمارے بارے میں پوری کتاب خود ہی لکھ لیتے ہیں..

Nida.11
 

Asslam o alaikum

Nida.11
 

ﮐﺒﮭﯽ ﻣﻌﺮﺍﺝ ﮐﺒﮭﯽ ﺷﺐ ﺑﺮﺍﺕ ﺗﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﺷﺐ ﻗﺪﺭ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ
ﮐﺘﻨﺎ ﻣﮩﺮﺑﺎﻥ ﮨﮯ ﺭﺏ ﺑﺨﺸﺶ ﮐﮯ ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﻭﺳﯿﻠﮯ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ..😌❤️
شبِ براءت مبارک

Nida.11
 

یا رب شب برات کی رات نامہ اعمال جب لکھنا۔۔
تو سب سے پہلے اپنے اور اپنے محبوب کے شہر کی حاضری لکھنا۔۔
کعبہ کا طواف لکھنا۔۔بنی کا غلام لکھنا۔
روزے پہ ہو حاضری میری اس طرح کے کچھ اعمال لکھنا۔
عاشق رسولﷺ لکھنا

Nida.11
 

Asslam o alikum
Meny agr janay anjanay me kisi ko tang kia ho heart kia ho ya dilazari kr di ho tu us k liay me mazarat khawa hun please please forget my all mistakes and kindly remember me in your prayers
Allah pak hamary waladain ki or hum sub ki magfirat faramy or hun sub ko naik rasaty py chalay naik amal karny ki tufeeq ata Farmay ameen
Shab e Barat bht bht mubarak ho ap sub ko ♥♥♥

Nida.11
 

شبِ برات میں لوگوں کے نصیب لکھے جاتے ہیں....💗
یا پروردگار ہمارا سب کا نصیب بھی اچھا لکھنا....🌸
امین....

Nida.11
 

Asslam o alaikum

Nida.11
 

آسمان ویران ہیں
تارے بھی حیران ہیں
معاف کردے میرے ربّ
تیرے نبی کی امت بہت پریشان ہیں

Nida.11
 

میری بات تیرے دل میں اتر جائے ❤
مدت بعد اس نے پوچھا__کہاں رہتے ہو
ہم نے مسکرا کے کہا___تمھاری تلاش میں

Nida.11
 

میں نے وہ سارے آنسو اپنی آنکھوں میں قید کر لئے ہیں
جو تمہارے لئے بد دعا بن سکتے تھے۔😔🎀

Nida.11
 

برائیاں بھی ہیں ﺍﻭﺭ ﺧُﻮﺑﯿﺎﮞ ﺑﮭﯽ ہیں مجھ میں
ﮈُﮬﻮﻧﮉﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺗُﻮ ﺳﻮﭺ ﺗُﺠﮭﮯ ﮐﯿﺎ ﭼﺎہیے ﻣُﺠﮫ ﻣﯿں

Nida.11
 

ایک وقت تھا جب مجھے رونقیں پسند تھی سب سے باتیں کرنا ہنستے رہنا بلا وجہ ہی سب کو تنگ کرتے رہنا مگر اب وحشت ہے مجھے رونقوں سے اب ہنسنے کی بجائے لفظوں کے جنازے اٹھانا پسند ہے مجھے تحریر کی آڑ میں ماتم لکھنا پسند ہے اب خود کو تکلیف دینا اچھا لگتا ہے مجھے🙂💔

Nida.11
 

"اگر"ہم" مر"بھی" گۓ"تو" ہماری" یاد "تم" سے" وفا"کرے"گی."
" اےدوست "
"یہ" مت" سمجھنا"کہ" تمہیں" دوست" بنایا" تھا" صرف" وقت "گزارنے"

Nida.11
 

دُعا کرو جو جسے چا ہتا ہے اسے مل جائے__👌❤
بہت رُلاتی ہے یہ ادھوری محبت__💔

Nida.11
 

کوئی مر جائے تو صبر آجاتا ہے
بچھڑ جائے تو کیوں نہیں آتا۔ ؟؟

Nida.11
 

انہیں ہم سے شکایت ہیں ہم ہر ایک کو دیکھ کر مسکراتے ہیں
وہ کیا جانے ہم کو اسی کے چہرے نظر آتے ہیں

Nida.11
 

مقابلہ کرنا ھو شاعری کا تو ھم سے کیا کرو❤
صاحب
ھم نے بھی زندگی لٹا دی ھے محبت کے نام پر

Nida.11
 

خاموش زندگی جو بسر کر رہے ہیں ہم
گہرے سمندروں میں سفر کر رہے ہیں ہم

Nida.11
 

کہاں وفا ملتی ھے مٹی کے ان حسین انسانوں سے........❣
" اقبال "
یہ لوگ بغیر مطلب کے خدا کو بھی یاد نہیں کرتے........