Asslam o alaikum
کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے...💔💔
ساتھ وہ بھی چھوڑ گئے جو جان سے پیارے تھے...💔
روٹھی ہوٸی آنکهيں کبھی جھوٹ نہیں بولتیں 💔💔
کیونکہ . آنسو تب ہی آتے ہیں جب اپنا کوٸی درد دیتا ہے
❤تم ناراض ناراض سے لگتے ہو کوئی ترکیب بتاؤ منانے کی !!💔
💔ہم زندگی امانت رکھ دیں گے تم قیمت بتاؤ مسکرانے کی 💕
Asslam o alaikum
Allah hafiz and good night
لوگ پوچھتے ھے اتنا عزیز تھا تو بچھڑا کیوں,
انھیں کیا معلوم جو بچھڑ جائے وھی تو یاد رھتے ھیں.💔💯
❤کوئی غزل سنا کر کیا کرنا* ❤
❤ یوں بات کو بڑھا کر کیا کرنا❤
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ❤ تم میرے تھے ،تم میرے ہو❤
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ❤ دنیا کو بتا کر کیا کرنا ❤
❤تم خفا بھی اچھے لگتے ہو❤
❤*پھر تم کو منا کر کیا کرنا ۔۔۔؟❤
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ❤*تیرے در* پر آکر بیھٹے ہیں❤
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ❤*اب گھر بھی جا کر کیا کرنا ❤
❤ دن یاد سے اچھا گزرے گا ❤
❤ پھر تم کو بھلا کر کیا کرنا ۔۔۔؟❤👉
Hakeekat ke shakal mein khwab banta gya
Dheere dheere wo chehra, kitab banta gya
achha lagta hai mujhe behta hua pani, usne kha
aur meri aankhon ka har ik aanso, talaab banta gya
ہوا تو کچھ بھی نہیں بس
تھوڑے سے ارمان ٹوٹے ہیں
تھوڑے سے خواب ٹوٹے ہیں
هوا تو کچھ بھی نہیں بس
تھوڑی سی خوشیاں بکھری ہیں
تھوڑا سا چین گنوایا ہے
محبتوں کا صلہ پایا نے
ہوا توکچھ بھی نہیں بس
کسی اپنے نے بہت رلایا ہے
Bahut Nazdeek Ho Kar Bi Wo Itna
Door Hai Muj Se
Ishara Ho Nahi Sakta Pukara Ja
Nahi Sakta
ﭘﮭﺮ ﺳﮯ ﺧﺰﺍﮞ ﻟﻮﭦ ﺁﺋﯽ ﮨﮯ
ﻧﮕﺮﯼ ﻧﮕﺮﯼ ﮨﺮ ﺑﺴﺘﯽ ﻣﯿﮟ
ﮈﺍﻝ ﻟﺌﮯ ﮨﯿﮟ ﮈﯾﺮﮮ ﺍﺱ ﻧﮯ
ﻣﯿﺮﮮ ﺑﮭﯽ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺑﺴﺘﯽ ﻣﯿﮟ
ﺷﺎﯾﺪ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﺳﻤﺠﮭﺘﯽ ﮨﮯ
ﺩﮐﮫ ﺳﮑﮫ ﺳﺎﻧﺠﮯ ﮨﯿﮟ
ﮨﻢ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﮨﺴﺘﯽ ﻣﯿﮟ
مت پوچھو کہ_____کیسے ہیں ہم.. 💔
.
سدا یاد رہیں گے___کچھ ایسے ہیں ہم. 💔
سو جاو تمہاری نرم آنکھیں سرخ نہ ہو جائیں نیند سے
ہمارا کیا ہم تو لوگوں سے وفا کرنے کی سزا کاٹ رہے ہیں
Asslam o alaikum
Allah hafiz and good night
. کچھ لوگ کہتے تھے کہ ھر موڑ پہ یاد کریں گے آپ کو.👉
لیکن شاید انکا پورا راستہ ھی سیدھا تھا نا موڑ آیا نا ھم یاد آۓ
محبت جن سے کرتے ہیں انہیں پھر اڑنے دیتے ہیں
کہ جن کو چاہ ہوتی ہے وہ خود ہی قید رہتے ہیں۔۔💗
Harff.e.taslli mahez taklluff ha warns
Jis ka drd usi ka drd baki sb tmashai.
❤میں نے کہا وہ اجنبی ہے❤
❤دل نے کہا یہ دل کی لگی ہے❤
❤میں نے کہا وہ سپنا ہے❤
❤ دل نے کہا پھر بھی اپنا ہے❤
❤میں نے کہا وہ دو پل کی ملاقات ہے❤
❤دل نے کہا وہ صدیوں کا ساتھ ہے❤
❤میں نے کہا وہ میری ہار ہے❤
❤دل نے کہا یہ ہی تو پیار ہے❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain