Damadam.pk
Nida.11's posts | Damadam

Nida.11's posts:

Nida.11
 

Apke hisab se kn ziada khush mizaaj hote hain
1) Punjabi 2) Sindhi
3) Pashto 4) Baloch
5) urdu

Nida.11
 

کبھی دیکھی ہے زندگی میں ایسی اذیت تم نے ؟؟
💔💔
کوئی آپ کہے، پھر تم کہے، پھر تم سے کہے، کون ہو تم,

Nida.11
 

تمام دوست فجر کے بعد سورت یسین اور عشاء کے بعد سورت الملک کی تلاوت لازمی کیا کریں۔ جزاک اللّہ

Nida.11
 

Asslam o alaikum

Nida.11
 

Allah hafiz and good night

Nida.11
 

Aadmi : (dukandar se) Bhai tumharey pass sanitizer hai...
Dukandar : ji hai
Aadmi : Zara ik nikalo na
Dukandar : Ye lo
Aadmi : kholo isaan
Dukandar : ye loo
Aadmi : Ye zara apne hath pe achi tarah laga ke gold leaf dedo...😂😂😂😂😅

Nida.11
 

❤❤کب کہا میں نے مجھے سارا زمانہ چاہیے❤❤
❤❤مجھے تو بس آپ کے دل میں ٹھکانہ چاہیے ❤

Nida.11
 

میں تمہیں کسی اور کے ساتھ خوش دیکھ کر جی لوں کہ شاید تم خوش ہو پر مجھ میں کسی اور کے ساتھ جینے کا حوصلہ نہیں ہے_____

Nida.11
 

حاصل ـ کر لیجئے ـ یا ـ گنوا دیجئے
مگر
محبت کو استعمال ـ مت کیجئے ـ!!!

Nida.11
 

سنا ہے تم بھی راتوں کو دیر تک جاگا کرتے ہو
یادوں کے مارے ہو... یا محبّت میں ہارے ہو
💔

Nida.11
 

ویسے تو انسان خاک ھے
مگر لفظوں میں آگ لیے پھرتا ہے ..

Nida.11
 

ہم کو خوشی ملی بھی تو رکھیں گے ہم کہاں؟
❤ جناب ❤
آنکھوں میں حسرتیں ہیں اور دل میں تم ہی تم

Nida.11
 

ﮨﻤﺎﺭﯼ ﮐﺌﯽ ﺣﺴﺮﺗﯿﮟ ﺑﺲ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺍﻧﺪﺭ ﮨﯽ ﺍﻧﺪﺭ ﮔﮭﭧ ﮐﮯ ﻣﺮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮨﻢ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺗﯽ ﺑﺮﻗﺮﺍﺭ ﺭﮐﮫ ﮐﺮ ﮨﻨﺴﺘﮯ ﻣﺴﮑﺮﺍﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺍﻧﺪﺍﺯﮦ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﻧﮯ ﺩﯾﺘﮯ ﮐﮧ ﮨﻢ ﮐﺘﻨﮯ ﺑﺪﺻﻮﺭﺗﯽ ﺳﮯﺗﻮﮌﮮ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ 🔥😔

Nida.11
 

سانپ ڈس لے تو علاج کے امکان ہوتے ہیں بہت سارے اور انسان بچ بھی جاتا ہے پر جب انسان کو انسان ڈس لے تو ہر سانس بکھر جاتی ھے اور کوئی علاج نہیں بچتا پھر مرتے دم تک اذیتیں کے ساتھ گزارنا پڑتا ہے 💔

Nida.11
 

بیوی:
شکر ھے آپ سہی سلامت گھر آ گئے
شوهر:
کیوں کیا ھوا ?
بیوی:
باہر اعلان ھو رہا تھا کوئی رن مرید مر گیا ھے۔
شوہر:
لخ دی لعنت ھوؤی، رن مرید نہیں, رانا مرید کہہ رہے تھے.
😂

Nida.11
 

Asslam o alaikum

Nida.11
 

وفا کا تعلق مرد یا عورت سے نہیں. اس کا تعلق طبعیت.
تربیت. اور نیت سے ہے💞
#

Nida.11
 

ســــــنو...💕
بہت سے رشتـــــے ہیں
جن سے عقیــــدت ہے ؛ محبــــت ہے
مگــر....!!
جو مقام تمــــــہارا ہے نا میرے دل میں
وہ کســـی اور کا نہیں ❤

Nida.11
 

ہم محبت کی نمائش نہیں کرتے
ہم لفظوں کی فرمائش نہیں کرتے
جسے چاہتے ہیں دل سے چاہتے ہیں بدلے میں چاہنے کی خواہش نہیں کرتے
#_🌷🌷

Nida.11
 

جب چیزیں تیزی سے بے ترتیب ہونا شروع ہو جائیں،
تو سمجھ جاو،خدا ترتیب درست کرنے والا ہے۔
اللہ ہمیں معاف فرما دے۔آمین۔