Asslam o alaikum
ہر عبادت کی قضا ھے لیکن !!!
انسان کا دل 💔 توڑنے کی قضا نہیں !
کبھی یاد آؤں تو پوچھنا
ذرا اپنی فرصتِ شام سے
کِسے عِشق تھا تیری ذات سے
کِسے پیار تھا تیرے نام سے❤
یوں ھنستے ھنستے چل بسیں گے ایک دن 💔💔
اگر ھماری یاد آے تو مغفرت کی دعا کرنا 💔💔
🙏🙏
یوں غلط نہیں ہو تے چہروں کے تاثیر لیکن
لوگ ویسے نہیں ہو تے جیسے نظر آتے ہیں
ہم کسی کواپنی مرضی سےچاہ تو سکتے ہیں
لیکن یہ نہیں کہہ سکتے کہ تم مجھ سے محبت کرو
آپکے دٌکھ ... درد ... اور اداسی ... لوگوں کو نظر نہیـں آتے ... لیکن غلطیاں ضرور نظر آ جاتی ھیــــں .......!!!*
تکلیف یہ نہیں کے قسمت نے مجھے دھوکا دیا 😌
افسوس یہ ہے کہ میرا یقین تم پر تھا قسمت پر نہی
آ مل کر ڈھونڈ لیں کوئی وجہ "ایک" ہو جانے کی
یوں بکھرے بکھرے نہ "تم" اچھے لگتے ہو نہ "ہم"
#
اس نے رکھی ہی نہیں ہم سے بنا کہ ورنہ
اس کو مقام وہ دیتے کہ زمانہ جلتا ...
▶
یا اللہ !
ایسے نہیں جانا دنیا سے
اللہ غسل نصیب کرنا
کفن نصیب کرنا
الٰہی ! نماز جنازہ نصیب کرنا
اپنے پیاروں کے ھاتھوں قبر میں اترنا نصیب کرنا
ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻢ ﮐﻮ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﺍﺏ ﮐﺴﯽ
ﺳﮯ
ﺑﺲ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﺳﮯ ﺭﻭﭨﮭﮯ ﮨﻮﺋﮯ
ﮨﯿﮟ
ﺑﻈﺎﮨﺮ ﺧﻮﺵ ﮨﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﺳﭻ
ﺑﺘﺎﺋﯿﮟ
ﮨﻢ ﺍﻧﺪﺭﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﭨﻮﭨﮯ ﮨﻮﺋﮯ
...ﮨﯿﮟ
💖اچھے لوگوں سے بھی غلطياں ہو جاتی ہیں اسکا مطلب یہ تو نہیں کہ وہ بُرے ہیں،
اِسکا مطلب یہ ہے کے وه بھی انسان ہیں 💚
ہو گئی ہو بھول تو دل سے معاف کر دینا اے دوست
💔
سنا ہے سونے کے بعد ہر کسی کی صبح نہیں ہوتی
❤مرتے تو لاکھوں ہوں گے تجھ پر ❤*
*❤ہم تو تمہارے ساتھ جینا چاہتے ہیں ❤*
#
سن لیا ہم نے فیصلہ تیرا اور سن کر،اداس ہو بیٹھے
----
ذہن چپ چاپ آنکھ خالی ہے جیسے ہم کائنات کھو بیٹھے
خلوصِ عشق کبھی بھی رایگاں نہیں جاتا
میں کیسے مان لوں کے تجھے میرا خیال نہیں آتا
ایک رب راضی رہے ❤
دنیا تو ویسے بھی کسی کی نہیں 💯
ہمارے اطراف میں خٌوبصورت چہرے تو بہت مل جاتے ہیں...💖مگر خٌوبصٌورت سوچ بہت کم مٌیسّر ہے۔۔۔
: کتنے انمول ہوتے ہیں یہ پیار محبت اور دوستی کے رشتے
کوئی یاد نہ بھی کرے تو انتظار پھر بھی رہتا ہے.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain