Damadam.pk
Nida.11's posts | Damadam

Nida.11's posts:

Nida.11
 

اگر تم بھی چھوڑ گئے تو دوستی پھر نہ کریں گے کسی سے "l 💔
"خدا کی قسم!
تھوڑی سی ھی تو عمر ہے کس کس کو آزماتے پھریں گے

Nida.11
 

Asslam o alaikum

Nida.11
 

کیا دکھ ہے سمندر کو، بتا بھی نہیں سکتا
آنسو کی طرح آنکھ تک آ بھی نہیں سکتا
تو چھوڑ رہا تو خطا اس میں تیری کیا ہے
ہر شخص میرا ساتھ نبھا بھی نہیں سکتا

Nida.11
 

تمہارے لئے مٹ جانے کا ارادہ تھا* 💔
!! *جناب* !!
*تم خود ہی مٹا دو گے یہ سوچا نہ تھا* 💔
#...

Nida.11
 

Koi btye ga zaher kaha sy milta h

Nida.11
 

مت پوچھ گزرے ہیں
کس کس مقام سے
بس نفرت سی ہوگئی ہے
محبت کے نام سے
😔😔

Nida.11
 

❤تم ناراض ناراض سے لگتے ہو کوئی ترکیب بتاؤ منانے کی !!💔
💔ہم زندگی امانت رکھ دیں گے تم قیمت بتاؤ مسکرانے کی 💕

Nida.11
 

کرنے کو بہت کچھ تھا مگر، طے یہی پایا
ہم اہلِ محبت ہیں، محبت ہی کریں گے

Nida.11
 

کچــھ لــوگ واجــب المحبــت ہوتــے ہــیں......!!💕
کیونکہ وہ دل میں نہیں روح میں اتر جاتے ہیں.

Nida.11
 

Wo kbi dara hi nahi mujy khony syy.....
Usy kia fark pary ga mary na hony syy.....

Nida.11
 

بہت عجیب دنیا ہے
❤️*صاحب*❤️
*یہاں جھوٹ نہیں________سچ بولنے سے رشتے ٹوٹ جاتے ہیں*💔

Nida.11
 

جن سے دل 💖 جُڑ جائیں ____!
اُن کے بغیر دل 💖 نہیں لگتا ____

Nida.11
 

اے دل کسی یاد میں ہوتا ہے ب قرار کیوں
جس نے بھولا دیا توجے اس کا ہے انتظار کیوں 😓

Nida.11
 

نہ جانے کیا چھپا ہوا تھا اس کی نگاہ الفت میں😍
نہ چاہتے ہوئے بھی اُس سے دل لگی کر بیٹھے💕

Nida.11
 

کچھ لوگ اپنےفیصلوں سے دنیا بدل دیتے ہیں
اورکچھ لوگ دنیا کے ڈر سے اپنے فیصلے بدل دیتے ہیں ۔۔۔
ناممکن کچھ نہیں ہوتا اگر عزم پختہ،نیت صاف اور ارادے مستحکم ہوں تو ہر مشکل آسانی میں بدل جاتی ھے

Nida.11
 

شعبان کا پہلا جمعہ مبارک ہو۔
اللّٰہ کے رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا: شعبان میرا مہینہ ہے اور رمضان میرے اللہ کا۔
اے اللہ اپنے اِس مہینے کے صدقے ہم پر رحم فرما
تمام مسلمانوں کو بخش دے توبہ قبول فرما
تمام بیماریوں سے محفوظ فرما (آمین)😇

Nida.11
 

بات نہ کرنے سے تعلق نہیں ٹوٹتا
تعلق تب ٹوتٹا ہے جب ایک دوسرے کے بغیر صبر آجاۓ🔥

Nida.11
 

حضرت علی نے ارشاد فرمایا خوبصورتی کپڑوں سے نہیں بلکہ علم وآداب سے ہوتی ہے

Nida.11
 

پہلے کرونا پھر ژالہ باری اور اتنی شدید بارشیں اور زلزلے
میرےمالک ہم کسی آزمائش کے قابل نہیں ہم پر اپنی رحمت کا سایہ نصیب فرما آمین

Nida.11
 

وہ ثمر تھا میری دعاؤں کا، اُسے کس نے اپنا بنا لیا
میری آنکھ کس نے اجاڑ دی،میرا خواب کس نے چرا لیا
تجھے کیا بتائیں کہ دلنشیں، تیرے عشق میں تیری یاد میں
کبھی گفتگو رہی پھول سے، کبھی چاند چھت پہ بلا لیا