Damadam.pk
Nida.11's posts | Damadam

Nida.11's posts:

Nida.11
 

اگر کوئی یاد نہ کرے تو اس کو بھی یاد کر لیا کرو۔۔۔۔۔❣
رشتہ نبھانے کے لئے مقابلہ نہیں کیا جاتا صاحب۔۔۔

Nida.11
 

🌺🌺
🌴اَلسَّلاَمْ عَلَيْــــــــــــکُم🌴
🍁🍁جمعتہ المبارک🍁🍁
لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين ○َ
" اللہ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے "
آمین"
یااللہ آج جمعہ کا دن ہے
اس مبارک دن کے صدقے اور اپنے پیارے
محبوبﷺ کے صدقے اس کرونا وائرس کو
ختم کر دے اور ہم سب کو اپنے
حفظ و امان اور اپنی پناہ میں
رکھنا ہمارے تمام صغیرہ و
کبیرہ گناہوں کو معاف فرما۔۔۔
"آمیــن ثم آمیــن"🌴🌴🌵🌵🌹

Nida.11
 

Allah hafiz and good night

Nida.11
 

درختوں سے تعلق کا ہنر تو سیکھ لے انساں
جڑوں میں زخم لگتے ہیں ٹہنیاں سوکھ جاتی ہیں 🎋

Nida.11
 

Kese kehde ki aap se milne ki chaha
nahi.....
Be karar DiL ko ab bhi Rahat nahi...........
....
Bhula dete aap ko bhi magar kya
kare............
Kisi ko bhula dene ki is DiL ko adat
nahi................!!!!!!!

Nida.11
 

Sirf Najdikiyo Se Mohabbat Hua Nahi Karti,
Fasle Jo Dilon Me Ho To Fir Chahat Hua Nhi
Karti
Agar Naraz Ho Khafa Ho To Shikayat Karo
Hamse
Khamosh Rahne Se Dilo Ki Duriya Mita Nhi
Karti.

Nida.11
 

Suna Tha Pehli Mohabbat Hamesha Galat Insan Se Hoti Hai
.
Tum Se Mili To Yaqeen Bhi Ho Gaya...

Nida.11
 

Koi hai jiska is dil ko intjaar hai,
Khayalon main bas usi ka khayal hai
Khushiyaan main saari us par luta dun...!!
Chahat mai uski mai khud ko mita dun,
Kab ayega wo jiska is dil ko intjaar hain...!!

Nida.11
 

دیا جلانے کی رسم تو پورانی ہے
تمہارے شہر کے لوگ تو انسان جلا دیتے ہیں

Nida.11
 

Asslam o alaikum

Nida.11
 

ہم کسی کے ارمانوں کے قاتل نہیں ہے
ایک لمحہ بھی آپکی یادوں سے غافل نہیں ہیں
کیوں گلہ کریں آپ کی بے رخی کا
ہو سکتا ہے ہم ہی یاد قابل نہیں ہیں

Nida.11
 

کون کہتا ہے لڑکیاں پیسے پہ مرتی ہیں
مشرقی لڑکیوں کو الماری میں لٹکے برانڈڈ کپڑے نہیں بلکہ ایک سمپل سے سوٹ میں محبت سے دیکھنے والا ہم سفر چاہیے ہوتا ہے

Nida.11
 

زندگی ایسے جیو کے اپنے رب کو پسند آجاوُ 🙏
دنیا والوں کی تو پسند روز بدلتی ہے...

Nida.11
 

نظر انداز کرنے والے تیری کوئ خطا نہیں.....
محبت کیا ہوتی ہے شاید تجھے پتا ہی نہیں..

Nida.11
 

بے وجہ نہیں روتا کوئی عشق میں غا لب💔💔
جسے خود سے بڑھ کر چا ہووہ رُلاتا ضرور ہے

Nida.11
 

یقین کریں۔۔۔جب مان ٹوٹتا ہے نا۔۔۔
تو آنکھوں سے آنسو خودبخود جاری ہو جاتے ہیں۔۔۔
اس کے بعد انسان خاموش ہو جاتا ہے۔۔۔
نہ کوئی شکوہ ہوتا ہے نہ کوئی شکایت۔۔۔
صرف خاموشی ہوتی ہے اور طویل خاموشی !
💯😞😞

Nida.11
 

چاہنا غلط نہیں......!✌
چاہ کے چھوڑ دینا غلط ہے....!!!

Nida.11
 

15 دن لاک ڈاؤن سے فائدہ اٹھائیں روزانہ 2 سپارے تلاوت قرآن پاک سے پورا قرآن پاک مکمل فرمائیں.
جزاکم اللہ

Nida.11
 

تمیز" اور "ضمیر" جس انسان میں ہو_ _اس جیسا "خوبصورت" "انسان" نہیں

Nida.11
 

غلطیاں کیجئے۔
مگر کسی کے ساتھ غلط مت کیجئے۔