Damadam.pk
Nida.11's posts | Damadam

Nida.11's posts:

Nida.11
 

جس کو آپ کے چپ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا اس کو آپ کے مر جانے سے بھی کوئی فرق نہیں پڑے گا 💔😔

Nida.11
 

Asslam o alaikum

Nida.11
 

تمام عالمِ اسلام کو ماہِ شعبان المعظم کا چاند مُبارک

Nida.11
 

تاریخ ہزاروں سالوں میں بس اتنی سی بدلی ہے.!!
تب دور تھا پتھر کا اب لوگ ہیں پتھر کے.

Nida.11
 

خود سے اونچے لوگوں میں بیٹھ کے خود کو نہ گرا°
اپنے جیسوں میں بیٹھ نوابوں کی طرح"

Nida.11
 

تیرے بغیر دل کی کیا حالت ھے تم کیا جانو 💔💔💔
مل کر بتاۓ گے یہ دل کتنا تڑپا ھے تم سے دور رہ کہ

Nida.11
 

بہت تکلیف دیتے ہےوہ زخم
جو بنا قصور کے ملے ہو

Nida.11
 

مٹی تو دور کی بات ہے
ہم نے پتھر بھی بنائے تھے
اوروں سے کیسا گیلا
ہم نے اپنے بھی آزمائے تھے
بس اتنا ہی میرا کہنا ہے اے دوست
ہم نے اک انجان کی خاطر دل بھی سجائے تھے

Nida.11
 

ہم بھی کبھی آباد تھے،ایسے کہاں برباد تھے، بے فکر تھے، آزاد تھے مسرور تھے، دلشاد تھے وہ چال ایسی چل گیا،
ہم بجھ گئے، دل جل گیا

Nida.11
 

Achha Kiya Jo toorr Diya dill 💔 mera
💔 💔
Na smaj Thi galtii kar beithy sazza to milni hi chahiye thii 💔😭😭

Nida.11
 

چپ چاپ گزار دیں گے ........ تیرے بن یہ زندگی
😢 😢
لوگوں کو سیکھا دیں گے محبت ایسی بھی ہوتی ہے. ❤❤💔👉😢...........

Nida.11
 

دور تھا جو ایک گزر گیا
نشا تھا ایک اتر گیا
اب وہ مقام ہے جہاں
اپنی آرزو بھی نہیں، تیری تلاش بھی نہیں۔۔

Nida.11
 

Khail khail mn bhi ham 🤵 apni palkooon ko jhappakny nhe dety 🙈
💖 💖
Darty Hein 🙄 kahein usi pall mein tumhein 👰 khhoo na dein 🙄😢👉💑💖.....

Nida.11
 

Dua e 🙏 ishq 💖 mein ham NY koi kammii to na chhori thii 🤔😢
💖 Ay KHUDA 💖
Kiya 🤔 ham sy bhi barh kar kisi NY manga 🙏 Tha usy

Nida.11
 

تو روئے گا دیکھ کر میت کو میری..😭.👰..👉
🌹💔 💔🌹
آنسو ہم بهی بہائیں گے بس نظر نہ آئیں گے .

Nida.11
 

زندگی رہی تو کبھی تم سے ضرور پوچھیں گے ۔۔ 👉💘
🌷 🌷
کون تھا وہ خوش نصیب جس کی خاطر تم نے ہمیں یاد کرنا چھوڈ دیا ۔۔۔ 👉💘۔۔۔....

Nida.11
 

کل رات برستی رہی ساون کی گھٹا بھی
اور ہم بھی تیری یاد میں دل کھول کے روئے
لو دیتے رہے زخم سلگتی رہی آنکھیں
ہم درد کے ماروں کو نہ سونا تھا نہ سوئے

Nida.11
 

Qasorwar Kyon Samjhen Usy GaLti To Apni Hi Hae....
DOST
Zindagi LapaRwahon Ko Sonp Di Aur Mohabat Bhi Magroron Se Kar Bethy.

Nida.11
 

ﻭﮦ ﮐﮩﺘﮯ ﮬﯿﮟ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﺳﺐ ﺷﮑﺎﯾﺘﯿﮟ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﮬﯽ ﮬﯿﮟ ...
ﮬﻢ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﺳﺮ ﺟﮭﮑﺎ ﮐﮯ ﮐﮩﮧ ﺩﯾﺎ ﭘﯿﺎﺭ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﺗﻢ ﺳﮯ ﮬﮯ .

Nida.11
 

اداس مت رہا کرو ھم سے برداشت نہیں ہوتا.
:اے
تمہارے چہرے کو خوش دیکھ کر ھم اپنے غم بھلا دیتے ھیں