Damadam.pk
Nida.11's posts | Damadam

Nida.11's posts:

Nida.11
 

Kabhi Mil Jaeye Fursat Masrofyat Sy To Hamein Bhi Yaad Kar Lena,,,,!!
?=?=m ?=?=
",,, Bari AnMOL Hoti Hain YaaDein HUm Gareebon ki..

Nida.11
 

💕مانگنے کو تو بہت کچھ .....
مانگ لوں _____تم سے
کیا دو گے مجھے ؟؟ اگر میں
تم سے ____ تم ہی مانگ لوں💕

Nida.11
 

اے کاش ایک صبح ایسی بھی آئے جب ہماری آنکھ کُھلے سامنے کعبہ نظر آئے آمین😍😍🥰❤

Nida.11
 

تیری جدائی میرے مقدر کی تقدیر بن گئی
اٹھائی جو قلم لکھنے کو تیری تصویر بن گئی

Nida.11
 

Ya Allah Hum bahtk gy thy
Ya Allah Apni rehmt ka sadka kr k
Apny rasool k wasty hmry gunaho ko baksh dy
Ya Allah Hum gunAhghr hn jo b hain Aik trri hi tarf loutny Waly hain
Ya Allah Humy maf krdy
Ya Allah humy Maf kr dy
Humy baksh dy
Ya Allah Tujhy panjtan ka wasta hai
Maf krdy
Dunia sy azab ko khtm farma
Ya Allah Nabi ka wasta hai
Ya Allah humy is wabayi amraz sy bacha dy hum sy ye azaab hata dy
Ameen

Nida.11
 

💞مدتیں لگتی ہیں اپنا بنانے میں💞💞
❣ ❣
💞لوگ لمحوں میں پرایا کردیتے ہیں...💞💞

Nida.11
 

Good morning to all

Nida.11
 

Asslam o alaikum

Nida.11
 

Allah hafiz

Nida.11
 

تعفن ہے کہ اس بار زمیں کے باســــی..وہ
اپنے سجدوں سے گئے رزق کمانے سے گئے...
دل تو پہلے ہی جدا تھے یہاں بستی والو...
کیا قیامت ہے کہ اب ہاتھ ملانے سے گئے...

Nida.11
 

😥😥موت کا موسم ہے نئی وبا آئی ہے
سانس لینے پر بھی اک سزا ہے
جان نہیں چھوڑتی جان جانے تلک
عشق تیرے ٹکر کی اک بلا آئی ہے

Nida.11
 

بھلا دیں گے تمھیں تھوڑا صبر تو کیجیۓ
آپکی طرح ہونے میں تھوڑا وقت تو لگے گا نا

Nida.11
 

تو ملے یا نہ ملے یہ میرے مقدر کی بات ہے❤❤
سکون بہت ملتا ھے تجھے اپنا سوچ کر…

Nida.11
 

سب کچھ بند 🚫 ہو گیا ہے...!!! 😔
لیکن توبہ کا دروازہ کھلا ہے...!!! 🙏
استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ...😭
اے اللہ میں تجھ سے ہر گناہ کی مغفرت چاہتی ہوں
اور توبہ کرتی ہوں...🙏

Nida.11
 

جب انسان اپنی غلطیوں کا وکیل
اور دوسروں کی غلطیوں کا جج بن جائے
تو فیصلے نہیں ہوتے فاصلے ہوتے ہیں

Nida.11
 

یااللہ ہماری سیاہ کاریوں کو مت دیکھ محض اپنے فضل اور اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے اس وبائی مرض سے ہم سب کو محفوظ فرما

Nida.11
 

اگر آپ نیکی کرنا چاہتے ہیں تو اس کے ساتھ گناہ کو بھی چھوڑنا پڑے گا بالکل اسی طرح جیسےکہ اگر آپ کسی تالاب کا پانی صاف کرنا چاہتے ہیں تو اس میں گرتے ہوئے گندے پانی کا پائپ جب تک بند نہیں کریں گے تب تک تالاب کا پانی صاف نہیں ہوگا بالکل اسی طرح نیک بننے کے لئے بھی کوشش کرنی پڑے گا 😊

Nida.11
 

جنہوں نے شادیاں کر کے بڑے بڑے ولیمے کرنے تھے سادگی سے نکاح کر کے مزدوروں کے گھروں میں راشن ڈال دیں
اللّہ اجر دے گا

Nida.11
 

ہر شخص اپنی اپنی گلی کی ذمہ داری لے کہیں کوئی بھوکا تو نہیں سو رہا ،
یقین کیجئے یہی وقت ہے قوم بننے کا"

Nida.11
 

15 دن لاک ڈاؤن سے فائدہ اٹھائیں روزانہ 2 سپارے تلاوت قرآن پاک سے پورا قرآن پاک مکمل فرمائیں.
جزاک اللہ