Asslam o alaikum
Allah hafiz
-"اس دور کے لوگوں میں وفا ڈھونڈ رہے ہو__؟
بڑے نادان ہو صاحب،
زہر کی شیشی میں دوا ڈھونڈ رہے ہو__
♥وعدے مُحبت کے ________ مُجھے کرنے نہیں آتے💞
💞💞💔
💞ایک زندگی ھے _______ جب جی چاہے مانگ لینا💞
💔💫😜💫💔
*ھر مانگ کر حاصل کی جانے والی چیز احسان کے ماتحت ھوتی ھے . احساس کے تحت نہیـں ... پھر چاھے وہ پیسہ ھو محبت ھو یا توجہ ھو .!*💞💞💞
حکومت کا اعلان کہ کوئی گھر سے باھر نہ نکلے🕵️
پاکستانی عوام یہ دیکھنے کے لیئے باھر نکلی ھوئی ہے کہ کوئی باھر تو نہیں نکلا
😏
اے میرے اللہ شب معراج کے صدقے
🙏
ساری دنیا کو اس کورونا کی آفت سے محفوظ فرماء
آمین
👈کسی کو کیا حاصل ہو گا ہمیں یاد کرنے سے...💞💞
🌟ہم تو عام سے انسان ہیں یہاں تو سب کو خاص کی تلاش ہے !!💯
وہ لوگ اکثر بدل جاتے ہیں💔۔۔۔؟؟؟
جنہیں حد سے زیادہ وقت اور عزت دی جاۓ💔۔۔۔؟؟؟
دوستوں آج معراج کی رات یقیناً آپ سب کو پتہ ھوگا اس لیے آج کھل کر عبادت کرو مجھے یقین ھے کہ آج ھماری کوئی دعا رد نھیں ھو گی اپنے رب کو یاد کر و اور اس سےمعافی مانگو اللہ پاک ھم سب کو معاف کرے اور کرونا جسے مرض سے پناہ دے آمین
Mujhse koi bhe galaati...!
Hue ho toh maf krna!
Aj ka din amaal namaal kA Din Ha...!
Ap Apna Dil Saf karke Sb Ko Maf Krdo...---!
....Meri taraf se apko Ur Apki Puri Family Ko...
(...ShaBha MaRaJ...) Mubarak ho....!!!
(...DuaAa Me YaaD........)💞
دوستی پانچ لفظوں سے ہوتی ہے
د= دل اور دعا سے
و= وعدہ اور وفا سے
س= ساتھ اور سچائی سے
ت= تحفظ اور تسلی سے
ی= یاد اور یقین
❤"تمیز" اور "ضمیر" جس انسان میں ہو_ _اس جیسا "خوبصورت" "انسان" نہیں۔
فیصل آباد مکمل طور پر بند، اللہ تعالی رحم کرے.
#آمین
Khata ki putli hn mafi chahati hn aj arsh walon sy bhi frsh walon sy bhi
اے اللہ میرے اس جنت نظیر وطن کو ہر قسم عذاب اور دشمنوں کے شر سے محفوظ فرمائیں۔ 🇵🇰
میری محبّت💗 کو تم کیا آزماؤ گے*
*جان سے زیادہ اور❣️ کیا مانگ پاؤ گے*
💕💕
*میری محبّت ستاروں 🌟جسی ہے*
*کیا تم ان ستاروں🔥 کو گن پاؤ گے*
لڑکا:: جان تم اب بدل گئی ہو😞
لڑکی :: کیسے😳
لڑکا:: میں اب تمہارا ہاتھ پکڑتا ہو تو تم پہلے کی طرح شرماتی نہیں ہو 😌
لڑکی:: کمینے پچھلی مرتبہ شرما کے انکھیں بند کیں تو پرس سے تین سو غائب تھے۔ 😏
😂😂
Suna h 2 3 din ka liya country off ho rha mean all big cities kya such h ya??
الفت بدل گئی کبھی نیت بدل گئی خود غرض جب ہوئے تو پھر سیرت بدل گئی اپنا قصور دوسروں کے سر پر ڈال کر کچھ لوگ سوچتے ہیں حقیقت بدل گئی🥀🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain