Damadam.pk
Nida.11's posts | Damadam

Nida.11's posts:

Nida.11
 

شوق سے توڑو دل میرا مجھے کیا حیران کرو گے
💔
💔
💔
تم ہی اس میں رہتے ہو اپنا ہی گھر ویران کرو گے

Nida.11
 

Assalamualaikum
surat mominoon ki ayaat number 115 sy 118 tak subah aur sham 3 3 bar parhen
Allah ham sub ko tamam afaat aur wabai bimarion se bachaae Aaammeeen

Nida.11
 

🌹آج کی پہلی بات🌹
✍ایک وقت ہوتا ہے لوگ سمجھا رہے ہوتے ہیں اور ہم سمھجنا ہی نہیں چاھتے ایک وقت ہوتا ہے جب سمجھ آ رہی ھوتی ہے مگر ہم عمل کرنا نہیں چاھتے ایک وقت آتا ہے جب خود کو سمجھنے کا وقت نہیں رہتا اور پھر ہم لوگوں کو سمجھا رہے ہوتے ہیں••••

Nida.11
 

شب معراج کی رات7 مرتبہ سورہ الرحمن پڑھ کر اپنے پیارے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے جو دعا مانگو گے یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ قبول نہ ہو...آمین

Nida.11
 

Sab kch har jaga band ho rha
Magr
Toba ka darwaza Aj b khula h
Bashk Allah pak har chiz py qudrat rakhny wala h

Nida.11
 

🌹🥀🌷🌹
شب معراج کی رات سب کو بہت بہت مبارک ہو .
دعا ہے اللّه پاک اس مبارک رات کے صدقے ہم سب کے گناہ معاف فرماۓ ...اور جو بيمارى آئ ہوئ ۔۔۔۔رب ہم سب کو بچاۂے۰۰۰۰ 🌺🌺🌺ameen

Nida.11
 

کچھ نہ رہا پاس ہمارے تو سنبھال کے رکھ لی تنہائی 💔
یہ وہ سلطنت ہے جس کے بادشاہ بھی ہم ،وزیر بھی ہم اور فقیر بھی ہم,,,,

Nida.11
 

تمام احباب کو شبِ معراج مبارک ہو ۔😇

Nida.11
 

-ایک بات تو بتاؤ
وقت بدلتا ھے یا لوگ؟
😕

Nida.11
 

آج شب معراج ہے
یا اللہ تجھے تیرے حبیبﷺ
اور اولادِ رسول ﷺ کا واسطہ اس کرونا وائرس سے سب کو محفوظ رکھ آمین

Nida.11
 

Kehty hn kisi ki ameen sy apki Dua qabool ho jati
Mery dill m ak Dua plz dill sy ameen bol Dian sb🙏🙏🙏🙏

Nida.11
 

تسی بڑے گریٹ ہو پر میری پوسٹ تے آندے بڑے لیٹ ہو۔🙈😁😅

Nida.11
 

آج شبِ معراج کی مبارک رات ہے۔
اللهﷻ پاک سے دعا ہے کہ اللہﷻ ہم سب کی پریشانی دُور کریں آمین
اور اس رات سچے دل سے مانگی گئی دعا ضرور قبول ہو تی ہے اس وقت پوری دنیا پریشان ہے بیماری میں مبتلا ہیں سب بند ہو گیا ہے اللہ پاک نے ہمیں موقع دیا ہے استغفار کرنے کا توبہ کرنے کا توبہ کے نوافل ادا کریں
ہماری مدد فرمائیں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کو شفاء عطا فرمائے آمین اور اس بیماری کو ختم کر دیجئے یا اللّٰہ پاک ہم سب آپ کو آپکے حبیب محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا واسطہ۔دے کر دعا مانگتے ہیں ہم پر اپنا خاص رحیم آتا فرمائیے آمین 😓😥

Nida.11
 

شکر کریں گناہ کی کوئی بدبو نہیں ھوتی
ورنہ یہ دنیا رھنے کے قابل نہ ھوتی

Nida.11
 

Asslam o alaikum

Nida.11
 

Asslam o alaikum

Nida.11
 

بســـایا ہـی نہیں کــــسی کو تیـــــرے ســــوا ..
لــے سکتے ہو تم مـــیری روح کی تلاشــیاں ..

Nida.11
 

ﻋﺸﻖ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﮯ ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺳﮑﻮﻥ______
ﺟﺐ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ__ﺍِﻧﺎّ_لِلّہ_ﻭﺍِﻧﺎّ_ﺍلِلّہ_ﺭﺍﺟِﻌﻮﻥ_____

Nida.11
 

ﺑﮍﮮ بد ﻧﺼﯿﺐ ﭨﮭﮩﺮﮮ ، ﺟﻮ ﻗﺮﺍﺭ ﺗﮏ ﻧﮧ پہنچے.!!!
ﺩﺭِ ﯾﺎﺭ ﺗﮏ ﺗﻮ ﭘﮩﻨﭽﮯ ، ﺩﻝِ ﯾﺎﺭ ﺗﮏ ﻧﮧ ﭘﮩﻨﭽﮯ

Nida.11
 

ﮬﻢ ﮐﻮ ﻣﻨﻈﻮﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﮭﺮ ﺳﮯ ﺑﭽﮭﮍﻧﮯ ﮐﺎ ﻋﺬﺍﺏ
ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﺗُﺠﮫ ﺳﮯ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﺍﺏ