Damadam.pk
Nida.11's posts | Damadam

Nida.11's posts:

Nida.11
 

Jigar chalni ho jaiga ye ankhein khoon roin gi
yahan b wafa logon sy nibha kr kuch nhe milta

Nida.11
 

یہ مان ہی کافی ہے تیرے خاص رہے ہم
کچھ دن تو زندگی کے بہت پاس رہے ہم

Nida.11
 

یادیں خیـــال خــواب مـیرے نـام کر گیــا
بنـدہ بُــرا نہیـں تھــا, بـُرا کـام کـــر گـیا
#

Nida.11
 

خدا جانے کیا واسطہ ہے تیری ذات سے__!!
ہزاروں اپنے ہیں مگر یاد تم ہی آتے ہو__

Nida.11
 

گۓ دونوں جہانوں سے ہم
نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے رہے
نہ خدا ملا ، نہ وصال صنم
نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کہ رہے...
.....¿

Nida.11
 

Us Ne Mehsoos Bhi Na Honey Diya Yun Kahani Ka Rukh Moor Diya Milney Julney Main Ki Kami Pehley Phir Rafta Rafta Hamein Hi Choor Diya.

Nida.11
 

Hum Bewafa,,, Laparwah Sahi
Tumhain Yaad To Karty Hain...!
Adat Buri Zarur Hay,,, Dil K Bury
Nahi Hain Hum...!

Nida.11
 

نہیں کرتی😓 میں تیرا زکر کسی کے ساتھ
َ جانا ❤
تیرے بارے میں بات ❤👉بس خدا سے 😊ہوتی ہے ❤

Nida.11
 

ہم نہیں چاہتے تمھارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو........💔
تمھیں نفرت بھی کرنی ہو تو وہ بھی فقط ہم سے ہی کرنا...

Nida.11
 

قتل نہ کرو بس محبت کر کے چهوڑ دو💔
کسى قاضى سے پوچھ لو یہ سزا بهى سزائے موت سے کم نهى💔💔

Nida.11
 

💞مدتیں لگتی ہیں اپنا بنانے میں💞💞
❣ ❣
💞لوگ لمحوں میں پرایا کردیتے ہیں...💞

Nida.11
 

منافق لوگ ۔ ۔ ۔ !!!!!
آپ کی خوشیوں میں سب سے آگے
اور ۔ ۔ ۔ !!!!
مصیبت میں سب سے پیچھے ہوتے ہیــــں🔥

Nida.11
 

میں نےاینٹ کا جواب کبھی پتھر سے نہیں دیا
بلکہ وہی اینٹ اٹھا کر مار دیتی ہوں
اب پتھر کون ڈھونڈے😏

Nida.11
 

عـزت کـرنـا سکھیـۓ جناب ❤
مـحبت کـا کیـا ہے مـحبت تـو ہـوتی رہے گی....

Nida.11
 

کونسا رشتہ ٹوٹے تو زیادہ تکلیف ہوتی ہے
بھروسہ 🤔
اعتماد 🤔
محبّت 🤔
دوستی

Nida.11
 

نفرت وہ چیز ہےجسے اک لمحے میں محسوس کیا جاتا ہے
اور
محبت وہ چیز ہے جسے ثابت کرنے میں زندگی گزر جاتی ہے۔

Nida.11
 

لوگوں سے کہو جلنا______ چھوڑ دیں😘
😊یہ مسکراہٹ ہمیں وراثت میں ملی ہے.....💓

Nida.11
 

حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا جب میرا دل کرتا کہ میں اللہ تعالیٰ سے باتیں کروں تو میں نماز پڑھتا اور جب میرا دل چاہتا کہ اللہ مجھ سے باتیں کرے تو میں قرآن کریم پڑھتا.... اسلام وعلیکم جمعہ مبارک ❤️❤️❤️❤️❤️❤️💖💖💖💖💖💖💖🌹🌹🌹🌹🌹

Nida.11
 

زندگی بغیر ڈگر یوں کے چل سکتی ہے، زندگی ایک ہی کپڑے کو سو دفعہ پہن کے گُزاری جا سکتی ہے، زندگی دو روٹیوں کی بجائے ایک روٹی کھا کر بھی چل سکتی ہے، لیکن زندگی بغیر عزت کے نہیں گُزر سکتی، ہمیشہ اُس شخص کو چُنو جو آپکی عزت کر سکے❤️

Nida.11
 

وہ سفر جو تیرے نام تھا...
وہ نبھانا مجھ پر فرض ہے...
تیری یاد ہے کہ ایک سزا ہے...
یاں کوئی لا علاج مرض ہے