Asslam o alaikum
Allah hafiz and good night
نگاہِ شوق سرِ بزم بے حجاب نہ ہو،
وہ بے خبر ہی سہی اتنے بے خبر بھی نہیں،
یہ عہد ترکِ محبت ہے کس لیے آخر،
سکونِ قلب اِدھر بھی نہیں اُدھر بھی نہیں،
اپنے آنسوؤں کو اتنا مہنگا کرو
کہ انہیں کوئی خریدنے کی کوشش نہ کرے
اور اپنی مسکراہٹ کو اتنا انمول کرو
کہ ہر کوئی اس کو پانے کی چاہت کرے........
ﺗﺠﻬﮯ ﻓﺮﺻﺖ ﮐﮩﺎﮞ ﮨﮯ ﭼﺎﮨﻨﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ
ﻭﻩ ﮨﻢ ﮨﯽ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﮨﺮ ﺭﺍﺕ ﺗﯿﺮﯼ ﺧﯿﺮﯾﺖ ﮐﯽ ﺩﻋﺎ ﻣﺎﻧﮓ ﮐﺮ ﺳﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
Asslam o alaikum
Allah hafiz and good night
گزرے ہوئے طویل زمانے کے بعد بھی
دل میں رہا وہ چھوڑ کے جانے کے بعد بھی
پہلو میں رہ کے دل نے دیا ہے بہت فریب
رکھا ہے اس کو یاد بھلانے کے بعد بھی۔
جاتے ہوۓ اک بار تو جی بھر کے رلائیں
ممکن ہے کہ ہم آپ کو پھر یاد نہ آئیں
❤وہ عرش کاچراغ ہےمیں اس کےقدموں کی دھول ہوں❤
❤اےزندگی گواہ رہنامیں بھی عاشق رسول(ﷺ )ہوں
یا اللّٰہ خانہ کعبہ کی پہلے والی رونقیں لوٹا دے۔ 😥تمام دوست دل سے کہے💗
آمین ثمہ
Asslam o alaikum
اگر کسی کو میری کوئی بات بری لگی یا میری وجہ سے کسی کا دل ٹوٹا تو مجھے معاف کر دینا کرونا وائرس بھی ملتان پہنچ چکا زندگی موت کا بھروسہ ویسے ہی نہیں
خوش رہیں آباد رہیں
اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو
آمین یارب العالمین
Asslam o alaikum
Allah hafiz and good night
ایک محبت تو کئی بار بھی ہو سکتی ہے
ایک ہی شخص کئی بار نہی ہو سکتا
جس سے پوچھیں تیرے بارے میں یہی کہتا ہے
خوبصورت ہے وفادار نہی ہو سکتا😥
آنا چا ہو تو ہزار رستے نہ آنا چاہو تو عذر لاکھوں
طویل رستہ مزاج برہم خراب موسم برستی بارش
Hum se bichhar kr ab wo khush rehte hain...
.
Afsos k hum ne unkii khushii chheen rakhii thii....
Tum "_Dil_" "_Torty_" Rahy Hum Phir
Bhi Tery Talabgar Rahy
Dil Ke Sath Hum Sangdil Dhadkanon
Ke Bhi Gunahgar Rahy
ضبط کا عہد بھی ہے شوق کا پیما بھی ہے ،
عہد پیما سے گزر جانے کو جی چاہتا ہے ،
درد اتنا ہے کہ ہر رگ میں ہے محشر برپا ،
اور سکون اتنا کے مر جانے کو جی چاہتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain