میں اکیلی بیٹھ کے نیوز سنو تو آلو مہنگے ہو گۓ، پٹرول مہنگا ہو گیا 🙁 جب امی کے ساتھ بیٹھ کے سنو تو رکشے والے کی بیٹی نے بورڈ میں ٹاپ کیا 😣🙄 مطلب حد ہوتی ہے🙄😏 #
Anson' nikal pare Khuwab men Tumhen door jaty dekh Kar 😑😑 Ankh khuli to ihsas hua Muhabat soty hue bhe Rula dety hai
پوچھا گیا غرور کیا ہے...؟؟؟؟ "جواب ملا_______🌹 "خاک سے بنائے گئے۔۔۔۔۔۔ انسان کا اپنی اوقات بھول جانا...💯
کس محبت کٸ بات کرتے ہو۔۔۔ صاحب💕 جس کو اکثر دولت خريد ليتٸ ہے...
بیوی: آپ کومیری خوبصورتی زیادہ اچھی لگتی ہے یا عقلمندی.؟ 🤔 شوہر: مجھے تمہاری یہ مذاق والی عادت بہت اچھی لگتی ہے😜😁😂
زندگی میں بڑی سے بڑی بات پر ہار نہ ماننے والے لوگ ... کبھی کبھار بہت چھوٹی سی بات پر ٹوٹ جاتے ہیــــں ...
پانیوں سے تو پیاس بجھتی نہیں، ﺁئیے۔۔۔۔۔۔۔۔ ﺯہر پی کے دیکھتے ہیں... نیند پچھلی صدﯼ کی۔۔۔ ﺯخمی ہے، خوﺍﺏ ﺍگلی صدﯼ کے دیکھتے ہیں،
"چیلنج" وه کون سا فروٹ ہے جس کا نام اگر الٹا کر دو تو لڑکی کا نام بنتا ھے. "اپنے فرینڈز سے پوچھئے مگر جواب ضرور دیں
وہ لوگ اکثر بدل جاتے ہیں💔۔ جنہیں حد سے زیادہ وقت اور عزت دی جاۓ
ایران سے آنے والا وائرس پیغام دے رہا ہے کہ کسی بھی مزار پر کوئی شفاء نہیں شافی اور مشکل کشاء صرف اور صرف الله کی واحد ذات ہے
Asslam o alaikum
عرض کیا ہے دھیرے دھیرے وہ ہم سے اتنا امپریس ہوگے پہلے جسٹ فرینڈ پھر بیسٹ فرینڈ پھر انفرینڈ ہوگے😂🤣
نکاح تو آج بهی آسان ہے بس لوگ سنت بهول گئے ہیں شان و شوکت دکهانے میں
زندگی کی منافقت زدہ ٹھوکروں میں سب سے قیمتی وہ دھکا ہوتا ہے ـ جس سے آپ گرتے ہیں اور اٹھنا سیکھتے ہیں ـ!
✌✊صاحب # انداز نرالے ہیں ۔۔۔۔۔💪🖖👉 ✌✊آخر # فیصل آباد والے ہیں ۔۔۔۔💪,😎
ایک پرسنل سوال آپ سب سے🙄 آپ کی لائف میں کوئ ایسا ہیں جو آپ کی خاموشی کو سمجھے 😎
آج کل۔لوگ" وفادار " کم "اداکار "زیادہ ہوگئے ہیں
کون دیکھتا ہے اب کسی کو سیرتِ اخلاق کی نظر سے صِرف خوبصورتی کو پوجتے ہیں نئے زمانے کے لوگ