Damadam.pk
Nida.11's posts | Damadam

Nida.11's posts:

Nida.11
 

بچپن سے مرد کو سکھایا جاتا ہے کہ مرد روتے نہیں ہیں،
کاش یہ بھی سکھایا جاتا کہ مرد رولاتے بھی نہیں ہیں

Nida.11
 

Asslam o alaikum

Nida.11
 

Allah hafiz and good night

Nida.11
 

چند قدموں کی مسافت کا صلہ مانگ رہا تھا
حد سے نکل کر اب بیحد فاصلہ مانگ رہا تھا
اور عاشق تھا حسن محبت میں جان دینے کو
ہوا تماشا کہ صنم تو فیصلہ مانگ رہا تھا

Nida.11
 

💕💕گفتار نہ تکرار نہ ---------- اظہار کا رشتہ
اُس جانِ وفا سے ھے میرا پیار کا رشتہ💕💕
💕💕سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ھے لوگو
اک دوست کا اک دوست سے پیار کا رشتہ💕💕

Nida.11
 

صبح جب اٹھوں تو آنکھ میں ایک آنسو ضرور ہوتا ہے
تمہاری یاد کا ،تمھارے خواب کا ، تمھارے انتظار کا💔💔💔

Nida.11
 

شکوہ کرتے ہیں لوگ بچهڑنے کا بکهرنے کا... 💔😿
وہ عشق ہی کیا جو سلامت چهوڑ دے 🙁

Nida.11
 

لاکھوں کی گنتی ___ مجھے نہیں آتی...!!
پر ایک دل کی بات ____ تم سے کہوں...!! ❤❤
پانی کا ہر قطرہ __ اگر دعا بن جائے تو...!!
تحفے میں تمہیں سات سمندر دے دوں...!! ❤❤

Nida.11
 

اگر کوئی یاد نہ کرے تو اس کو بھی یاد کر لیا کرو۔۔۔۔۔❣
رشتہ نبھانے کے لئے مقابلہ نہیں کیا جاتا صاحب۔۔۔۔۔۔

Nida.11
 

Asslam o alaikum

Nida.11
 

جو رکھ کے دل توڑتے ہیں
وہ لوگ سارے لاہور کے ہیں💔

Nida.11
 

💞 کاش کہ یہ دل اپنے اختیار میں ہوتا 💞
💞 نہ کسی کی یاد آتی نہ کسی سے پیار ہوتا

Nida.11
 

کیا کہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زہر خریدنے نکلے ہو،،؟؟؟
یہ دکانوں پہ نہیں زبانوں پہ اصلی ملتا ہے۔۔۔

Nida.11
 

ماشاللہ، کرونا وائرس پاکستان میں پہنچنے سے پہلے ہی اسکا علاج دریافت ہوگیا وہ بھی پانچ منٹ میں اور پانچ روپیہ میں ،کچا پیاز چھوٹا چھوٹا کاٹ کر مریض کو کھلا دیں 5 منٹ تک پانی نا پلاٸیں 15 منٹ کے بعد چیک کراٸیں ا ان شاء اللہ کوٸ واٸرس نھیں ھوگا صدقہ جاریہ سمجھ کر شٸر کریں

Nida.11
 

محبت لباس نہیں جو روز بدلا جاے
محبت کفن ہے پہن کر اتارا نہیں جاتا......

Nida.11
 

کبھی سُنا ہے کوئی کمینٹ کرتے مر گیا😐 نہیں نہ 😝
😂😂توکر دیا کرو کُچھ نہیں ہوتا

Nida.11
 

کچھ لوگ جنہیں بھول کے ہم خوش نہیں ہوتے
کچھ زخم ہیں بھر جاتے ہیں معلوم نہیں کیوں
ہر صبح تجھے جی سے بھلانے کا ہے وعدہ
ہر شام مکر جاتے ہیں معلوم نہیں کیوں

Nida.11
 

زخم جدائی کے دھیرے دھیرے ___,, بڑھ جاتے تو اچھا تھا..
کاش بچھڑ جانے سے پہلے مر_____,,جاتے تو اچھا تھا.💔💔

Nida.11
 

دل سے اترے ہوئے کچھ لمحوں کا__!!!
ہم نے دیکھـا ہے ظـرف لوگوں کا......!!!
ہم اکیلے ہی نہیں ہیں جاناں____!!
ایک فرقہ ہے اداس لوگوں کا......!!!

Nida.11
 

ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﮎ ﺗﻢ ﮨﯽ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﺎ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﮨﻢ ﻧﮯ
ﻭﺭﻧﮧ ﻧﮧ ﭼﺎﮨﺖ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ ﺗﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﻧﮧ ﮨﯽ ﭼﺎﮨﻨﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﯽ