Damadam.pk
Nida.11's posts | Damadam

Nida.11's posts:

Nida.11
 

ہم وہ انسان ہے جو دیوانہ بنا دیتے ہیں
نفرت چاہے جتنی بھی کرے ہم محبت سیکھا دیتے ہیں
دوستی کرے تو جان تک لوٹا دیتے ہیں
وفا کرے تو بے وفاوُں کو بھی رلا دیتے ہیں

Nida.11
 

اےاللہ میرے وطن میں بسنے والے ھر انسان کو کرونا وائرس سے محفوظ فرما

Nida.11
 

🌹لوگ تو حُسنِ عمل لے کے چلے روز حساب 🌹
🌹سرور ہم کو تو بس آپ کے سہارے ہوں گے 🌹
🌹ﷺْ 🌹ﷺْ 🌹ﷺْ 🌹ﷺْ 🌹ﷺْ🌹 ﷺْ 🌹
🌹الصلوۃ و السلام علیک یا محبوب رب العالمین 🌹
🌹ﷺْ 🌹ﷺْ 🌹ﷺْ 🌹ﷺْ 🌹ﷺْ🌹 ﷺْ 🌹

Nida.11
 

Asslam o alaikum

Nida.11
 

Allah hafiz and good night

Nida.11
 

جب موت کا وقت آجاتا ہے تو ایک لمحے کی بھی مہلت نہیں ملتی دعا کیجئے میرا اور آپکا خاتمہ ایمان پر ہو
آمین ❤️

Nida.11
 

دل سے روئے مگر ہونٹوں سے مسکرا بیٹھے,,*
*_💞💔صاحب یار💞💔_*
*یونہی ہم کسی سے وفا نبھا بیٹھے ,,*
*وہ اک لمحہ نہ دے پائے*,,
*جن کے لئے ہم اپنی زندگی گنوا بیٹھے

Nida.11
 

فرق تھا ہم دونوں کی محبت میں۔۔۔
مجھے اس سے 'ہی' تھی
اسے مجھ سے 'بھی' تھی

Nida.11
 

Karachi ma carona virus ka
Phla case 😞😞😞😞
Allah pak sab ki hifazat kara.

Nida.11
 

اگر بیٹى کى ذات مقدس نہ هوتى تو
محمدؐ کى اولاد بیٹى سے شروع نہ هوتى"_ ❤️
- 🌸

Nida.11
 

حضرت علئ نے فرمایا:
کسی پر بھروسہ کرنا ہے تو مکمل بھروسہ کرو۔💯
یا تو تمہیں ایک اچھا دوست ملے گا نہیں تو ایک سبق۔...

Nida.11
 

تم صورت کی بات کرتے ہو😌
لوگ تو میری پوسٹوں پر بھی مرتے ہیں🤓
اور دیکھتے ہی مر جاتے ہیں😎
اس لیے کمنٹ نی کر پاتے😂

Nida.11
 

سردار اپنے 16بچوں کے سا تھ دوست کے گھر کھانے پر گیا۔
دوست نے اتنا بڑا خاندان دیکھ کر کہا۔
حیا نہیں آئی
سردار:نہیں آج اس کا پیپر ہے۔👻

Nida.11
 

Asslam o alaikum

Nida.11
 

Allah hafiz and good night

Nida.11
 

غیروں نے اپنا کہا اپنوں نے چھوڑ دیا ۔*
*دوست جس کو کہا اس نے دل توڑ دیا ۔*
*پیار جس سے کیا اس نے تنہا چھوڑ دیا۔*
*دل ٹوٹا اتنی بار کے ہم نے اعتبار کرنا چھوڑ دیا*
*💔ایک مان تھا تم پے وو توڑ دیا

Nida.11
 

اور کوئی دل میں نہیں آ ئے گا...... 🥰🥰
ختم کر دی ہے محبت تم پر..❤❤
یاد ہیں ہمیں اپنے__________سب کے سب گناہ ❤
اک محبت کر لی٫ دوسرا تم سے کر لی٫ تیسرا بے پناہ کر لی❤

Nida.11
 

اگر کبھی مقصد میں ناکام ہو جاؤ تو
مایوس مت ہونا کیوں!کے کسی بھی کتاب میں نہیں لکھا کہ پیروں میں قیمتی جوتےنہ ہو تو آپ چلنا چھوڑ دے

Nida.11
 

Zindagi Me Kabhi Pyar Mat Karna,
Ho Jaye To Inkar Mat Karna,
Nibha Sako To Isme Kadam Rakhna,
Varna Kisi Ki Zindagi Barbaad Mat Karna...

Nida.11
 

❤🌺 کتنی خوبصورت ہم خطا کرتے ہیں🌺❤
❤💐پتھروں سے بھی وفا کرتے ہیں 🌺❤
💗💗تم زخم دیکر بھول جاتے ہو 💘💗
💖💝ہم چوٹ کھا کر بھی دعا کرتے ہیں
🙄😔😔😢