Mohabbat har insan koAzmati hai,
Kisi se Ruth jati hai To kisi pe Muskurti hai,
Mohabbat khel hi Aisa hai,
kisi ka kuch nhi jata or kisi ki Jaan Chali Jati hai...
*دل بھی تو نے بنایا اور نصیب بھی۔.......❣*
*۔۔۔۔۔۔۔۔۔❤اے خدا❤۔۔۔۔۔۔۔۔*۔
*پھر کیوں وہ نصیب میں نہیں جو دل میں ہے.........
جب سے لوگ بزرگوں کی عِزّت کم کرنے لگے تب سے لوگ
اپنے دامن میں دعائیں کم، دوائیں زیادہ بھرنے لگے
وہ موت بھی کتنی سوہانی ہو گی،،،!
جو یاروں کی یاری میں آنی ہو گی،،،!
خدا کرے پہلے ہم مر جائیں۔۔۔۔۔!!!
کیونکہ یاروں کیلیے جنت بھی تو سجانی ہو گی۔۔۔!!
اب نہیں رکھتے ہم کسی_______سے شوقِ اُلفت....!
بے رحم لوگ ہیں _________دل توڑ دیتے ہیں..
اگر آپ چاہتے ھیں کہ آپکو عزت ملے۔ تو عزت دینا شروع کردیں
بنیادی اصول ھے۔
انویسمنٹ کیے بغیر منافع کبھی نہیں ملا۔
دو پٹھان پانی پینے گئے تو "گلاس" الٹا پڑا تھا
پہلا پٹھان: اس کا تو منہ ہی بند ہے
دوسرا پٹھان: یہ تو نیچے سے بھی ٹوٹا ہوا ہے۔😂
عادتیں نہیں بدلتیں
جو بچپن میں تھوک سے سلیٹ صاف کرتے تھے اب وہ تھوک سے موبائل کی سکرین صاف کرتے ہیں 😬😌
اپنی عبادت پر نظر رکھنے کے ساتھ ساتھ لوگوں کے ساتھ اپنے سلوک پر بھی نظر رکھیں۔۔۔ کیونکہ اللّہ اپنے حقوق میں کوتاہی تو معاف کردیتا ہے مگر اپنے بندوں کے حقوق میں کوتاہی معاف نہیں کرتا اپنی عبادت میں درستگی کے ساتھ ساتھ اپنے اخلاق کو بھی بہتر کریں....♥️
*ہم لوگ جس کو غریب سمجھ کر شادی میں دعوت نہیں دیتے
وہ میت میں سب سے پہلے پہنچ جاتا ہے
ﺑﺎﺕ ﯾﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﻠﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ
ﺩﻝ ﻣﻮﻣﻦ ﮨﮯ ﯾﮧ ﺍﭘﻨﺎ ﻗﺒﻠﮧ ﺑﺪﻟﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ
❤
عرصہ بیتا زندگی بیتی سب کچھ بیتا لیکن پھر بھی
جو عشق میں بیتی وہ عشق ہی جانے یا وہ جانے جس پہ بیتی