Damadam.pk
Nida.11's posts | Damadam

Nida.11's posts:

Nida.11
 

Allah hafiZ and good night

Nida.11
 

ہم وہ باز نہیں جو ہر شکار پہ گرتے ہیں❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
یہ دل کی چاہت ہے ہم لاکھوں میں کسی ایک پہ مرتے ہیں❤

Nida.11
 

بدلتے لوگ
بدلتے تعلق
اور بدلتے موسم
بھلے ہی دکھائی نہ دیتے ہوں
مگر محسوس ضرور ہوتے ہیں۔

Nida.11
 

: نہ چاہتے ہوے بھی یہ عشق ...دیوانہ بنا دیتا ہے❤
خدا دل تو دیتا ہے لیکن....💔 دھڑکن کسی اور کو بنا دیتا ہے..
: لوگ کہتے ہیں بن دیکھے............کچھ محسوس نہیں ہوتا💞
ہم تو بن دیکھے تجھے ہر پل ہر لمحہ محسوس کرتے ہیں💞😟
نہیں ہو سکتی یہ محبت تیرے سوا کسی اور سے ۔۔۔!!
بس اتنی سی بات ہے اور تم ہو کہ سمجھتے نہیں ۔۔۔!!

Nida.11
 

Dosti Achi Ho Tu Waqt Ruk Jata Hai🌹🌹🌹
Aasman Lakh Oncha Ho Magar Jhuk Jata Hai🌹🌹🌹
Dosti Main Duniya Lakh Banay Rukawat 🌹🌹🌹
AgarDost Sacha Ho To Zamana Jhuk Jata Hai...🌹🌹🌹

Nida.11
 

اور کالا رنگ خاص اس لیے پسند ہے مجھےکہ............🙂
یہ بدلتا نہیں اپنا رنگ دوسروں سے ملنے کے بعد.........❤

Nida.11
 

صورتیں کتنی ہی خوبصورت کیوں نہ ہوں.!!!**❤😞
*نصیبـــوں کــــی مـــحتاج ہوتــــی ہیـــــں.!!!*💐

Nida.11
 

لوگ بناتے گئے، ہم بنتے گئے*
*کبھی مذاق، کبھی تماشہ.

Nida.11
 

لوگوں کے پاس دوست ہوتے ہیں،
اور میرے پاس نمونے ہیں
🍁

Nida.11
 

لڑکی:۔"جانو" آپ کی یاد آ رہی تھی۔
فوجی:۔"جانو" ابھی "تنخواہ" نہی ملی۔
لڑکی:۔ ok باۓ ابو آ گۓ ہیں۔
😃🙈🙈😄
توبہ توبہ😆🙉🙉

Nida.11
 

وقت کے پاس بھی اتنا وقت نہيں کہ
وہ آپ کو دوبارہ وقت دے سکے__

Nida.11
 

Asslam o alaikum

Nida.11
 

Allah hafiz and good night

Nida.11
 

مانگی تھی یہ دعا رب سے....!!💕
دوست دینا جو ہو الگ سب سے....!!💕
خدا نے ملا دیا تم سے اور کہا....!!💕
خیال رکھنا انمول ھے سب سے.....!! 💕

Nida.11
 

ایک گلاس پانی پلانے کی دس نیکیاں ہیں
تو سوچو
.
.
؟
بوتل اور بریانی کھلانے کا کتنا ثواب ھوگا
بتاؤ میں کب آؤں:
#___

Nida.11
 

جس مرد کو عورت پیدا کرتی ہے🔥
وہی مرد کہتاہےکہ عورت کی اوقات کیا ہے🔥

Nida.11
 

ایسے لوگ بہت مشکل سے ملتے ہیں جو بولنے کے بجائے آپ کے لکھنے کے انداز سے پہچان جاتے ہیں کہ آپ اداس ہیں

Nida.11
 

ﻧﺎ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﮦ ﭘﺘﮭﺮ ﮐﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﮯ
"ﯾﺎﺭﻭ"
ﺟﻮ ﺩﻝ ﭘﮯ ﺭﮐﮫ ﮐﺮ ﻟﻮﮒ ﺳﺐ ﮐﭽﮫ
ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ

Nida.11
 

ہزاروں'' ڈیپییاں''ایسی کہ ہر''ڈی پی''پہ دم نکلے😍😍
یہاں پر'' فیک آئی ڈیز'' کی بہتات ہے اتنی🤓
کہ بندہ مر ہی جائے ایسے ایسے پیچ و خم نکلے😥
کبھی مس سے کوئی مسٹر،کبھی مسٹر سے مس نکلی🤦♀️
نعیمہ خان تھی جو بعد میں سید انعم نکلے😂
کبھی کہتے تھے جو ''آپی '' وہ آپا کے صنم نکلے😀
بہت باریش ڈی پی ہے کہ گویا ہوں فریش حاجی

Nida.11
 

یہ حقیقت ہے کہ انسانیت سے اگر احساس اور خلوص کا مادہ نکل جائے تو پیچھے حیوانیت بچتی ھے، جس کا ہمیں آجکل شدید سامنا ھے🔥💯