Damadam.pk
Nida.11's posts | Damadam

Nida.11's posts:

Nida.11
 

Asslam o alaikum

Nida.11
 

جب آپ سائنس کی کُتب کو صرف چُومنے سے ڈاکٹر نہیں بن سکتے
تو قرآن مجید کو صرف چُومنے سے مومِن کیسے بن سکتے ھیں؟

Nida.11
 

جب آپ کے جذبات اور احساسات کو منہ پہ مار دیا جائے تو عزت نفس کا تقاضا ہے کہ ایسے لوگوں سے کنارہ کشی ہی بہتر ہے💔🔥

Nida.11
 

زندگی تواپنے ہی قدموں پہ چلتی ھے.........فراز"
اؤروں کےسہارےتو جنازے اٹھاکرتےھیں !!!
کون دیتاہےعمربھر کا سہارا "اے دوست"
لوگ تو جنازے میں بھی کندھے بدلتے رہتے ہیں.
— feeling sad.

Nida.11
 

عشق والوں کی آنکھیں کرتی ہیں آنکھوں سے کلام😍❤
دل سنتا ہے دل کی اور دھڑکنیں کرتی ہیں سلام💕😍_

Nida.11
 

Asslam o alaikum

Nida.11
 

Allah hafiz and good night

Nida.11
 

صبح جب اٹھوں تو آنکھ میں ایک آنسو ضرور ہوتا ہے
تمہاری یاد کا ،تمھارے خواب کا ، تمھارے انتظار کا💔💔💔iii

Nida.11
 

زندگی کو خوشگوار بنانے کیلئے ایک چھوٹا سا اصول اپنائیں
روزانہ کچھ اچھا یاد رکھیں ـ کچھ برا بھول جائیں ..✌😊
السلام و علیکم

Nida.11
 

ھم رکھتے ہیں تعلق تو نبھاتے ہیں عمر بھر 👇👉👉
ھم سے بدلے نہیں جاتے یار بھی اور پیار بھی👆👉

Nida.11
 

انسان کو اپنے بےبس ھونے کا اندازہ تب ھوتا ھے ... جب وہ کسی کو دیکھنے کے لئے ترس جاتا ھے ......!!!*💞💞💞

Nida.11
 

آپ کتنے ٹوٹے ہوئے ہیــــں ... یہ کوئی بڑی بات نہیـں ہے . آپ نے خود کو کتنا سمیٹا ہوا ہے ... یہ بڑی بات ہے ....!!*💞
Jumma MubariK

Nida.11
 

Asslam o alaikum

Nida.11
 

Allah hafiz and good night

Nida.11
 

جس پھول میں خوشبو نہیں اسے ہار بنا کر کیا کرنا
👌👌
جس دوست میں وفا نہیں اسے یار بنا کر کیا کرنا

Nida.11
 

ماں باپ کے دکھوں کا کوئی اندازہ نہیں لگا سکتا
جو بیٹیوں کی ہنسی دیکھ کر جی اٹھتے ھیں اور ان کے آنسو دیکھ کر تل تل مرتے ھیں 💔

Nida.11
 

تیرے غرور کو دیکھ کر_____ تیری تمنا ہی چھوڑ دی ہم نے..صـاحـبـــ
ذرا ہم بھی تو دیکھیں کون____ چاہتا ہے تمہیں ہماری طرح.

Nida.11
 

جس گھر میں بیٹیوں کو دکھ دیے جا تے ہوں
اس گھر میں کبھی سکھ نہیں بستے پھر چاہے وہ بیٹی اپنی ہو یا دوسروں کی 💔

Nida.11
 

🌸 اسلام علیکم و رحمۃ اللہ علیہ وبرکاتہ 🌸
😍 وہ غلاف کعبہ کا حسن ،
😍 وہ زم زم کا پانی ،
😍 وہ مدینہ کی گلیاں ،
اور وہ کعبہ کی ٹھنڈی ہواٸی 💗💗
❤ اللہ ہم سب کو نصیب فرمائے 🥰🥰🥰
💞 آمین ثم آمین یارب العالمین

Nida.11
 

منفی سوچ " 🌹🌹
عینک کے غلط نمبر کی طرح ہوتی ہے🌹🌹
ہر منظر دھندلا🌹🌹
ہر راستہ ٹیڑھا 🌹🌹
اور ہر چہرہ بگڑا ہوا ہی نظر آتا ہے.🌹🌹
*اپنی سوچ اچھی رکھیے* 🌹🌹