جانے کس کی تھی خطا یاد نہیں
ہم ہوئے کس سے جدا یاد نہیں
ایک شعلہ سا اُٹھا تھا دل میں
جانے کس کی تھی صدا یاد نہیں💔💕
ﻣﺤﺒﺖ ﺻﺮﻑ ﻣﺤﺒﺖ ﭼﺎﮨﺘﯽ ﮨﮯ
.. ﮨﻤﺪﺭﺩﯼ ﯾﺎ ﻣﮩﺮﺑﺎﻧﯽ ﻧﮩﯿﮟ🥀
اِس دنیا کی حقیقت یہ کہ یہاں کچھ بھی مُستقل نہیں وقت حالات کامیابی حیثیت خُوشیاں غم سُکون راحت زندگی وغیرہ یہ دنیا ہے ہی عارضی....
Asslam o alaikum
Allah hafiz and good night
محبت تو صرف دل دیکھ کر ہی کی جاتی ھے
چہرہ دیکھ کر لوگ محبت کا سودا کرتے ہیں
اپنی ناراضگی کی کوئی وجہ تو بتائی ہوتی.
ہم زمانے کو چھوڑ دیتے تجھے منانے کے لیے.
😔🔥💖😘
❤ﻣﺤﺒﺖ ﮐــﺎ ﺷــﻮﻕ ﻧــﮧ ﺭﮐﮭﯿﺌــﮯ❤
،صاحبــــ ❤
❤ﺍﺱ ﻣﯿــﮟ ﺳــﺎﻧﺲ ﺁﺗــﯽ ﻧﮩﯿــﮟ ❤
ﺍﻭﺭ❤ ،ﺟــﺎﻥ ﺟﺎﺗــﯽ ﻧﮩﯿــﮟ
سلامت رہیں محبتیں سب کی 🔥
خدا کسی کو کسی سے جدا نہ کرے
آمین👐
ہم جیسے تنہا لوگوں کا کیا جینا کیا مرنا💯
اج تیرے دل سے نکلیں ہیں
کل دنیا سے نکل جاٸیں گے🔥
تمہیں یہ فخر تو حاصل ہے تمہیں چاہا گیا
ہمارے پاس یہ___ احساس بھی ادھورا ہے
لکھ کر میرا نام زمین پر مٹا دیا
اس کا تھا فقط کھیل کھیل
خاک میں مجھ کو ملا دیا 💔
میرے دل کا درد کس نےدیکھا ھے......💔
ھمیں تو تڑپتےصرف رب نے دیکھا ھے.....💔
ھم تنہاھی میں بیٹھ کر روتے ھیں.....💔
لوگوں نے تو بس ھمیں اکثر ھنستے دیکھا ھے.....☺
جب نظر ناپاک ھونے لگے تو آنسوؤں سے پاک کردو، اور جب سر بغاوت کرنے لگے تو اسے سجدے کا نشہ پلا دو اور کہو
💞"سُبْحَانَ رَبِّیَ الْاَعْلٰی"💞
اے میرے رب!
تجھ سے پاک کوئی بھی نہیں تجھ سے بڑا کوئی نہیں
لوگ کہتے ھیں یہ 'بندگی' ھے
صوفیاء کہتے ھیں یہ ہی 'تلاشِ زندگی' ھے۔
تیرے غرور کو دیکھ کر_____ تیری تمنا ہی چھوڑ دی ہم💕 نے..صـاحـبـــ 💕💓🌹💯💯
ذرا ہم بھی تو دیکھیں کون____ چاہتا ہے تمہیں ہماری طرح.💔💓💓🌹💯💔💔💔💔👏
*دس لوگوں میں سے ہو سکتا ہے نو لوگوں کو تم سے محبت ہو ، لیکن تمہیں اس دسویں شخص سے محبت ہوگی جو تم سے محبت نہیں کرتا..*💕💓💓🌹💯💯
· 💐
ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﺳﮯ ﺑﮕﺎﮌﯼ ﺗﮭﯽ ﺗﺠﮭﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﺗﮭﺎ, ❤
ﺣﺸﺮ ﺗﮏ ﯾﺎﺩ ﮐﺮﻭﮔﮯ ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﺩﻝ ﻟﮕﺎﯾﺎ ﺗﮭﺎ.
❤وہ خود پر غرور کرتا ہے تو اس میں حیرت کیا؟❤
❤جس کو ہم چاہتے ہیں وہ عام ہوہی نہیں سکتا
سب لکھتے ہیں حرام پر
کوئی تو لکھے حلال پر❤
اشعار سارے محبوبہ پر
لطیفے سارے زوجہ پر🔥
کوئی دھاگہ__، تُجھ سے جوڑے تو..
منّت کی باندھوں___، ڈور سجن.. !
چل مُجھ سے___، عِشق دوبارہ کر..
چل پھر سے ناتا___، جوڑ سجن.. !.❤️
شوهر: پانی پلا دو
بیوی:پیاس لگی ہے کیا آپ کو 🤔؟
شوہر:نئیں چیک کرنا هے گلا لیک تو نئیں ہو رہا😡🤐😜۔
Ak din khak ho jna h
Dekhna qisa tamam ho jna h
😥
Kuch b pas ni rhna
Sb n alg alg ho jna h
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain