Damadam.pk
Nida.11's posts | Damadam

Nida.11's posts:

Nida.11
 

اس دور کے لوگوں میں وفا ڈھونڈ رہے ہو__؟
بڑے نادان ہو صاحب،
زہر کی شیشی میں دوا ڈھونڈ رہے ہو__،،🔥

Nida.11
 

نہ رویا کر ساری ساری رات کسی بےوفا کی یاد میں💔
"" اے دوست
وہ خوش ہے اپنی دنیا میں تیری دنیا اجھاڑ کر

Nida.11
 

Tujhay Fursat kahan Hai Chahat Walon Se Baat Krne ki
" DosT "
Wo Hum He Hein Jo Har Raat Teri Kheriyat ki Dua Mang Kar Soty Hain

Nida.11
 

غریب اپنی زندگی سے کس طرح لڑتا ہے - اگر
اس بات کا احساس امیر کو ہو جائے تو کھانے کا نوالہ اٌسکے حلق سے نہ اٌترے۔

Nida.11
 

پر پرندوں کے ہی اچھے لگتے - اگر
انسان کے نکل آئیں نہ - تو
پھر وہ بربادی میں عروج پر پہنچتا ھے

Nida.11
 

❤ دل تو سب کے پاس ہوتا ہے.😙
👈❤مگر سب دل والے نہیں ہوتے...

Nida.11
 

دل ❤میں آنے کا 🏃🏃راستہ تو ہے لیکن جانے کا راستہ نہیں ہے😂😁🙈 اس لئے تو لوگ دل توڑ 💔کے جاتے ہیں

Nida.11
 

جتنی میں اچھی ہوں❤☺
ڈر ہے کہیں فوت نہ ہو جاؤں 😟
اچھے لوگ جلدی ٹُر جاتے ہیں نا 😬😒

Nida.11
 

Asslam o alaikum

Nida.11
 

Allah hafiz and good night

Nida.11
 

پٹھان کو کسی نے SMSکیا ہے اگر تو ذہین ہے تو 200کا لوڈ بھیج۔۔۔
اور اگر توں ہو شیار ہے تو300کا بھیج۔۔۔
پٹھان نے 500کا بھیجا اور لکھا کہ میں ۔۔۔
ذہین بھی ہو اور ہو شیار بھی۔۔۔😂😅

Nida.11
 

پٹھان:اپنا رشتہ دیکھنے گیا
گھر والوں نے دونوں کو اکیلا چھوڑ دیا
پٹھان:باجی آپ لوگ کتنے بہن بھائی ہیں
لڑکی:پہلے آٹھ تھے اب نو ہو گئے 😂😂😂

Nida.11
 

منہ پہ کڑوا بولنے والےکبھی دھوکہ نہی دیتے ۔
میں نے اکثر میٹھا بولنے والوں کو
دل میں نفرت پالتے دیکھا ہیں۔

Nida.11
 

Bari dushwaar raahen hain mujhy chalna nahi ataa 😓
Teri bedard duniya se mujhy larna nahi ataa 🙇
Bas itna hosla de de kabhi na ankh ye jhalky 😊
Bhatakna aghr muqadar hai kabhi na aankh ye bhatky 🙏

Nida.11
 

Kon kheta hai k insan ko marna mushkil hai...
Lehja badal👄,Tever badal 😏
Nazry badal 👀
or mardey..💘💔

Nida.11
 

, وہ روٹھ گۓ ھم سے اس لۓ کہ نظریں نہیں ملاٸیں ھم نے۔ ۔
صاحب۔ ۔🔥✌🏻
یہ ھماری حیا تھی اور وہ ھمارا غرور سمجھ بیٹھے۔

Nida.11
 

جس نے کچھ کرنا ہوتا ہے وہ ہر حال میں کرجاتا ہے وہ کسی کمزوری کسی معزوری کسی کمی کسی رکاوٹ کو اپنے رستے کی دیوار نہيں بننے دیتا.!!

Nida.11
 

انتـــــــــظار کرنا لاکھ مـــــــــشکل سہی ۔۔۔⚡🔥
درد دیتا ہے اس کا کہـــــــــیں اور مصـــــــــروف رہنا۔۔۔😣

Nida.11
 

🌷مجهے یاروں کے لمبی قطاروں
سے مطلب نہیں دوست
اگر تم دل سے مخلص هو
تو بس اک تم ہی کافی هو

Nida.11
 

Asslam o alaikum