Damadam.pk
Nida.11's posts | Damadam

Nida.11's posts:

Nida.11
 

سنوووووووو ....
ﺧﻮﺍہشوﮞ ﮐﮯ ﻧﮕﺎﺭ ﺧﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ
ﺯﻧﺪﮦ ﺭﮨﻨﺎ ﮐﻤﺎﻝ ﮨﮯ ﺟﺎﻧﺎﮞ
ﮐﯿﺴﮯ ﻣﮑﺮﯾﮟ ﺍﺏ ﺍﺱ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﮯ
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺎ ﺳﻮﺍﻝ ﮨﮯ ﺟﺎﻧﺎﮞ!!!

Nida.11
 

Asslam o alaikum

Nida.11
 

Allah hafiz and good night

Nida.11
 

میری دعا ہے کہ خوش رہو تم🤲💯💕
ملےنہ کوئی غم جہاں بھی رہوتم💓💯
سمندرکی طرح دل ہے گہرا تیرا🌹
خوشیوں سا بھرا رہے دامن تیرا💯
تم جوکہووہ ہرخواہش پوری ہوتمہاری😍
خدا سے بس یہی دعا ہے ہماری💯💕🤲
تحفہ کیا دوں تمہیں دعائوں کے سواء🤲💯💕
کہ خدا رہے تم سے راضی سدا💯💕
Good night

Nida.11
 

رہ نہ پاؤگے کبھی________بھلاکر دیکھ لو
یقین نہیں آتا تو_________آزما کر دیکھ لو
ہر جگہ محسوس_____ہوگی ہماری ہی کمی
اپنی محفل کو___کتنا بھی سجا کر دیکھ لو

Nida.11
 

کچھ "خبر" نہیں,
کے کب "موت" آ جاۓ,
💔
تم بھی اک "زخم" دے دو,
"کہیں" تم بی رہ نہ جاؤ...

Nida.11
 

لڑائی کے بعد صٌلح تو ہو جاتی ہے مگر دل مشکل سے صاف ہوتا ہے....دھاگہ ٹوٹ کر جٌڑ تو جاتا ہے....لیکن درمیان میں گانٹھ پڑ جاتی ہے....کوشش کیجیئے کہ رشتوں کے درمیان گانٹھ نہ پڑنے پائے...!!!

Nida.11
 

یہ تو توہین وفا ہے کہ تجھے بھول کے ہم
اپنے زخموں پہ کسی اور سے مرہم چاہیں۔۔۔
عشق کی آگ میں کندن نہ سہی راکھ سہی
ہم کسی طور نہ اس آنچ کو مدھم چاہیں۔۔۔

Nida.11
 

اس نے کہا مجھے پیار کی سزا دو😧😧😭😭
میں نے بلاک کر دیا 😂😂
نہ ڈھولا ہوسی ،نہ رولا ہوسی۔۔۔

Nida.11
 

دنیا میں اس سے بڑھ کر اور کوئی ایوارڈ نہیں ہو سکتا کہ لوگ آپ کی تربیت کی وجہ سے آپ کے والدین کی تعریف اور عزت کریں!!

Nida.11
 

کیا قصور ہے ہمارا جو تم نے ہمیں یاد کرنا بهی چهوڑ دیا
"~ اے دوست ~"
وفا میں کمی تهی یا ہماری غریبی اچهی نہیں لگی.~ 💖

Nida.11
 

تمهارے بعد عشق کرتے تو گناہ کرتے
تم نے منزل بدلی ہم تو ہیں وہی ہر
یہ دل ڈھڑکتا ہے صرف تمہارے لئے
تمہیں مبارک ہو جیون کی نئی راہیں

Nida.11
 

چن چن کے دے رہے ہیں درد یوں دنیا والے
گن گن کے جیسے لی ہو خوشی ہر کسی سے ہم نے..

Nida.11
 

_"~
_" مسکراہٹیں جھوٹی بھی ہو سکتی ہیں 💕
انسان کو پڑھنا نہیں، سمجھنا سیکھو 😌✌🏻__"

Nida.11
 

اسﷺ ہاشمی دولہا پر کونین کو میں واروں
جوﷺ حسن و شمائل میں یکتائے زمانہ ہے
عزت سے نہ مر جائیں کیوں نام محمدﷺ پر
ہم نے کسی دن یوں بھی دنیا سے تو جانا ہے

Nida.11
 

اناکی موج مستی میں ابھی بھی بادشاہ ہےہم۔۔
جو دل کوتوڑ دیتے ہیں______ہم انکو چھوڑ دیتے ہیں۔۔۔ 🙄

Nida.11
 

ہمیشہ ایسے شخص کو چنا کرو جو آپکو عزت دے کیونکہ عزت محبت سے کہیں گُنا زیادہ خاص ہوتی ہے 🙃

Nida.11
 

تربیت کا فرق ہوتا ہے بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔✌
صاحب!
ورنہ جو سن بھی سکتا ہے وہ سنا بھی سکتا ہے۔۔۔۔۔۔

Nida.11
 

💖کرنی ہے خدا سے دعا کہ تیری محبت کے سوا کوئی اور نہ ملے❤❤
💖زندگی میں صرف تو ملے یا پھر زندگی نہ ملے💕

Nida.11
 

Ap Aaty Nahi Shoq Se,
Ham Akely Peety Nahi Shoq Se,
Chaiy inti Khoobsurat Hai Hamari,
Ap Pee Nahi Sakty Ham Pila Nahi Sakty,