نہ #دل میں آتے ہیں ❤❌ نہ #دماغ میں آتے
ہیں 😍😘😄😋😉❤💗
پیدائشی #کیوٹ ہیں😍#جہاں بھی جاتے ہیں بس #چھا
جاتے ہیں..😜😎😍
😍😍😍
🌹🌹🌹
سمندر یہ تیری خاموشیاں کچھ اور کہتی ہے
مگر ساحل پے ٹوٹی کشتیاں کچھ اور کہتی ہے
ہمارے شہر کے آنکھوں نے منظر اور دیکھیں ہے
مگر اخبار کی یہ سرخیاں کچھ اور کہتی ہے
ہم اہل شہر کی خواہش ہے مل جل کر رہے لیکن
امیر شہر کی دلچسپیاں کچھ اور کہتی ہے
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
اچھا کرتے ہیں وہ لوگ جو اظہار نہیں کرتے
🙌🙌
مر تو جاتے ہیں پر کسی کو بدنام نہیں کرتے
🍁
Maa woh takhti haai
Jiss mein oulad kuch bhii likh sakti haai
Magr maa serf mohbat likhti haai
ایک زمانہ تھا جب مباءیل گرتے تھے تو بیٹری باہر آ جاتی تھی😜
اب مباءیل گرتا ہے تو آنکھیں, دل,گردے سب باہر آ جاتے ہیں😂
Bachpan Mein Jahan Chahy Hans Lety Thy Jahan Chahy Ro Lety Thy,
Ab Hansny Ky Lieay Tameez Or Rony Ky Lieay Tanhai Chaieay,
Wo rOtha he rahe ga, use khabar he nai hoge 🙂🙂
Mujhe kab, Kahan , kis lamhyy Dafinaya gaya 🖤🖤🙂
کوئی زنجیر نہیں
پھر بھی گرفتار ہوں میں
جانےکِس ڈور سےباندھ گئےہو تم؟
نہ مکمل اَسیری
نہ ہی مکمل رہائی
پنجرہ کھُلا چھوڑ کر پَر کاٹ گئے ہو تم ۔
اس طرح نہیں کرتے ‛ رابطہ تو رکھتے ھیں
تھوڑا ملنے جلنے کا ‛ راستہ تو رکھتے ھیں
جو تمہارے اپنے ھوں ‛ تم سے پیار کرتے ھوں
ان کا حال کیسا ھے ‛ کچھ پتہ تو رکھتے ھیں
مانا کہ تم جیسے #قسمت سے ملتے ہیں❤..
مگر ہم بھی #قسمت والوں کو ملتے ہیں❤
جس طری سوزوکی اور فراری دونوں گاڑیاں ہونے اور پیٹرول پر چلنے کے باوجود ایک جیسی نہیں ہوتیں بلکل اسی طرح ہم انسان اور مسلمان ہونے کے باوجود بھی ایک جیسے نہیں ہوسکتے
محبت انسان کو ہو ہی جاتی ہے، لیکن" محبت کی منزل' سڑک پارک اور ہوٹل نہیں" بلکہ نکاح ، عزت اور گھر کی'
چار دیواری ہے❤️
ہر قیمتی چیزیں ہمیشہ سنگل ہی ہوتی ہیں
جیسے چاند ,سورج اور میں
ڈاکٹر مریض سے: تمہارے ’گردے فیل ہو گئے ہیں۔🤣🤣🤣
مریض: ہا ہا ہا۔۔۔کیا مذاق کرتے ہیں آپ۔۔میرے گردے تو کبھی اسکول گئے ہی نہیں۔
سب کچھ کر کےتھک گئے ہم ایک کام ہے باقی کر جائیں
کوئی ایسا مَنتر ڈھونڈ کے دو، خود پہ پھونکیں مر جائیں.
💞ﺍﻥ ﭼﺎﮨﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺭﻧﮕﻮﮞ ﻣﯿﮟ ،
💖ﮨﺮ ﺭﻧﮓ ﻣﯿﺮﺍ ﺗﻢ ﺳﮯ ﺗﻢ ﺗﮏ ﮨﮯ۔۔ 😍😘❤
💗ﻣﯿﺮﺍ ﺟﻨﻮﮞ ﮐﺒﮭﯽ ﺳﻤﺠﮭﻮ ﺗﻮ ﺳﮩﯽ ،
💟ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺎ ﮨﺮ ﻟﻤﺤﮧ ﺗﻢ ﺳﮯ ﺗﻢ ﺗﮏ ﮨﮯ۔۔ ♡
جب کوئی آپ کی بات نہیں سمجھتا تو کتنی تکلیف ھوتی ھے۔
اُس سے بھی تکلیف دہ امر یہ ھوتا ھے کہ کوئی آپ کی بات کا غلط مطلب سمجھے
جلد کے لئے وضو کا پانی۔۔
جگر کے لیے قرآن کی تلاوت ۔۔
صحت کے لیے نماز ۔۔
اور خوش رہنے کے لیے اللہ کا ذکر کیا کرو۔۔
خوابوں کی تصویر ہو تم .... سانسوں کی زنجیر ہو تم
مجھےکیا لینا دینا لکیروں سے ..... میری تو تقدیر ہو تم
ماں باپ جتنے بھی غریب ہوں
بیٹی کو دنیا کی ہر نعمت دینے کی خواہش رکھتے ھیں 😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain