Damadam.pk
Nida.11's posts | Damadam

Nida.11's posts:

Nida.11
 

Barii mushkil SE paya he tujhe Ab khoo nhii Sktiiii.
*""Teriii thiii teriii hoo or kise kii ho niii sktiiii

Nida.11
 

جن کا عشق سچا ہو_________وہ کب فریاد کرتے ھیی!!!💔
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیی_________دلوں سے یاد کرتے ھیی!!

Nida.11
 

اسلام پھول دینے کے خلاف نہیں،
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
بس آپ کے پاس پھول دینے کا حق ہو اور لینے والا حقدار ہو 🔥

Nida.11
 

نہیں چھوڑی کمی کسی بھی رشتے کو نبھانے میں ہم نے کبھی ...
آنے والے کو دل کا راستہ بھی دیا۔۔اور جانے والے کو رب کا واسطہ بھی دیا۔
😢😢😥

Nida.11
 

دل پہ اک قفل ہے کھولیں گے تو مر جائیں گے
اب اگر زخم ٹٹولیں گے تو مر جائیں گے
ہم میں جو زہر ہے وہ زہر اگلنے دو ہمیں
ہم اگر پیار سے بولیں گے تو مر جائیں گے

Nida.11
 

بےوفاوقت تھا!تم تھے!یا تھا مقدر میرا💔 بس اتنا پتا ہے کے انجام جدائی نکلا

Nida.11
 

میری دعا ہے کہ خوش رہو تم🤲💯💕
ملےنہ کوئی غم جہاں بھی رہوتم💓💯
سمندرکی طرح دل ہے گہرا تیرا🌹
خوشیوں سا بھرا رہے دامن تیرا💯
تم جوکہووہ ہرخواہش پوری ہوتمہاری😍
خدا سے بس یہی دعا ہے ہماری💯💕🤲
تحفہ کیا دوں تمہیں دعائوں کے سواء🤲💯💕
کہ خدا رہے تم سے راضی سدا💯💕

Nida.11
 

اکثر لوگوں کو یہ کہتے سنا ہے کے وہ بدل گیا انسان بدلتا نہیں ہے بس وہ آپکو متاثر کرنے کے لئی اپنے آپکو اچھا پیش کر رہا ہوتا ہے جب وہ اس کام میں کامیاب ہو جاتا ہے تب وہ اپنے اصلی رنگ میں آجاتا ہے اور آپکو لگتا ہے وہ بدل گیا ہے

Nida.11
 

کہتے ہیں کہ عقلمند سے باتیں کرنا ایک مہینہ کتابیں پڑھنے سے بہتر ہے.😎😎😎
کرلو باتیں آج میں فری ھوں.😯

Nida.11
 

جرابیں ہمیشہ دھو کر پہنا کریں
ایسا نہ ہو کامیابی آپ کے قدم چومنے آئے اور فوت ہوجائے😜

Nida.11
 

اپنا کردار اتنا مظبوط اور_____اپنا دل اتنا صاف رکھو کہ
لوگ آپ سے تعلق رکھنے میں فخر محسوس کریں_☆

Nida.11
 

کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے...💔💔
ساتھ وہ بھی چھوڑ گئے جو جان سے پیارے تھے.💔

Nida.11
 

ہمیں یہ بات سمجھنی چاہیے کہ ہم بھی "غلط" ہو سکتے ہیں۔۔
غلطی ماننے سے ہم چھوٹے نہیں، بہتر ہوتے ہیں

Nida.11
 

شکوہ کریں تو کس سے کہ اے زخمِ نارسا
ہر شخص ہم سے کھیلا بڑے احترام سے .....
اے دردِ ہجر ہم سے مُحَبت سے پیش آ
ہم نے تجھے بھی جھیلا بڑے احترام سے .....

Nida.11
 

عورت کی سچی محبت کا اندازہ مرد کی غُربت میں اور مرد کی سچی محبت کا اندازہ عورت کی بیماری میں لگایا جاسکتا ہے ۔

Nida.11
 

🌹ہم جتنا مردے کوکندھا دینے کوافضل سمجھتے ہیں اتنا کسی زندہ کوسہارادیناسمجھ لیں تو ہزاروں انسانوں کے حالات ٹھیک ہوجائیں 😌

Nida.11
 

قرآن پاک میں 30 سپارے 14 سجدے 7 منزلیں 114 سورتیں 86 مکی 28 مدنی 540 رکوع 6666 آیات 323760 حروف 53243 زبر 39582 زیر 8804 پیش 1771 مد ❤️🌸
~share unlimited 🙈

Nida.11
 

غضب کیا تیری یاد نے........ مجھے آلیا نماز نے
میرے وہ بھی سجدے قضا ہوے,جوادا ہوےتھےنمازمیں

Nida.11
 

برستی ھوئی بارش اور روتی ھوئی آنکھوں کا احساس اُنہیں ھی ھوتا ھے جن کے گھر اور دل نازک ھوتے ھیــــں....*

Nida.11
 

کہاں جائیں گئے ہم تجھے چھوڑ کر ۔۔۔💔
تیرے بنا رات نہیی گزرتی زندگی کیا گزرے گی😥