Asslam o alaikum
Asslam o alaikum
Allah hafiz and good night
اگر زندگی رہی تو ہمیشہ تجھے ہی یاد کرتے رہیں گے
بھول گئے تو سمجھ لینا خدا نے ہمیں یاد کرلیا ہے
🌹
نہ ساتھ ہے کسی کا...نہ سہارا ہے کوئی...
نہ ہم ہیں کسی کے ....نہ ہمارا ہےکوئی....
💔کبھی یہ مت سوچنا کہ یاد _______نہیں کرتے ہم....💔
💔رات کی آخری اور ________صُبح کی پہلی سوچ ہو تم.....💔
ﺟﺐ ﻣﯿﮟ پوسٹ ﮐﺮتی ﮨﻮﮞ😋😊
تب ﭘﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﺎﺭﮮ😕😐
ﺭﯾﻠﻮﮮ ﺍﺳﭩﯿﺸﻦ ﭘﺮ😮🙄
ﺟﻮﺱ ﺍﻭﺭ ﭘﮑﻮﮌﮮ ﺑﯿﭽﻨﮯ ﭼﻠﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ🤭😂
ﮐﻮﺋﯽ ﺭﺳﭙﺎﻧﺲ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺘﺎ🙄
مرد کی خوبصورتی جوانی میں سجدہ کرنے میں ہے ❤💯
اورعورت کی خوبصورتی جوانی میں پردہ کرنے میں ہے 🔥
سب نے مطلب اپنی ہر بات میں رکھا
اپنی ہر جیت کو میری مات میں رکھا
میرے دکھ کم لگے سب کو ہی شاید
اپنے دکھوں کو میری ذات میں رکھا
احباب کی عطا ، غم کے سوا بہت کچھ
لب پہ مسکراہٹ ، خنجر ہات میں رکھا
تیاگ دی جن پہ زندگی بھی ہم نے
انہوں نے ہمیں فقط اوقات میں رکھا
بھید ہیں سب میرے رب کے *مرزا*
روشن دن کو بعد از رات میں رکھا
وفا کا تعلق مرد یا عورت سے نہیں،...
اسکا تعلق طبیعت تربیت اور نیت سے ہے
Haqiqi dard WO hay Jo dusray ko dard mai dekh kr milay ...
Wrna apnay dard ka ahsaas to janwar ko bh hota hay....💕✌
تم یاد نہیں کرتے تو ہم گلا کیوں کرے
خاموشی بھی ایک ادا ہے محبت نبھانے کی
سوال
ایک مرد ایک عورت کو لے کر جارها تها کسی نے پوچها اس سے آپکا کیا رشتہ هے اس مرد نے کہا
اس کی ساس اور میری ساس آپس میں ماں بیٹی هیں
بتاؤ اس مرد اور عورت کا کیا رشتہ هے
جواب دو
روٹھی ہوٸی آنکهيں کبھی جھوٹ نہیں بولتیں 💔💔
کیونکہ . آنسو تب ہی آتے ہیں جب اپنا کوٸی درد دیتا ہے
سادگی پہ فتوے سبھی دیتے ہیں
مگر مرتے سبھی چہروں پر ہیں
جس جس کا محبوب 👫 پتھر دل ھے
یہاں مینشن کر دیں 😎
ہماری گلی بن رہی ھے ، سیمنٹ بجری کے ساتھ
پتھروں کی بھی ضرورت ھے
Asslam o alaikum
Allah hafiz and good night
یہی فطرت ہے ہم انسانوں کی۔۔۔۔۔
محبت نہ ملے تو صبر نہیں کرتے ۔۔۔۔۔
اود مل جائے تو قدر نہیں کرتے۔۔۔۔۔
ڈاکٹر: اب تم بالکل ٹھیک ہو چکے ہو... مجھے خوشی میں کیا دوگے....؟؟؟؟ 🤔🤔🤔😶😐😐😐🤔
مریض: جناب میں قبریں کھودتا ہوں... آپ کے لئے بھی ایک قبر کھود دیتا ہوں...😅😆
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain