تیری تلاش میں نکلوں بھی تو کیا فائدہ........؟؟
💔
تو بدل گیا ہے,,, کھویا ہوتا تو اور بات تھی,,!!
محبت دیکھ لی میں نے زمانے بھر کے لوگوں کی،
جہاں کچھ دام ذیادہ ہوں وہاں انسان بکتے ہیں.
:'
کامیابی حاصل کرو لیکن پیسے کیلئے نہیں
بلکہ اپنی پہچان بنانے کے لیے
مشکلات میں گھبرانا نہیں چاہیے
ستارے ہمیشہ اندھیرے میں ہی چمکتے ہیں
کسی کی پہچان علم سے نہیں بلکہ ادب سے ہوتی ہے
کیونکہ علم تو ابلیس کے پاس بھی تھا،لیکن وہ ادب سے محروم تھا
جنازہ میرا اُٹھ رہا تھا۔۔پھر بھی تکلیف تھی ان کو آنے میں۔۔۔۔
#بےوفا گھر میں بیھٹے پوچھ رہے تھے۔۔۔اور کتنی دیر ھے دفنانے میں
یاد آؤں تو بس اتنی سی عنایت کرنا
اپنے بدلے ھوئے روییے/ لہجے کی وضاحت کرنا
تم تو چاھت کا شاھکار ھوا کرتے تھے
کس سے سیکھا ھے الفت میں ملاوٹ کرنا
ھم سزاؤں کے حق دار بنے ھیں کب سے
تم ھی کہہ دو کہ جرم ھے کیا محبت کرنا
تیری فرقت میں یہ آنکھیں ابھی تک نم ھیں
کبھی آنا میری آنکھوں کی زیارت کرنا 》♤♡
جب انسان اندر سے ٹوٹ جاتا ہے.....
تو وہ حد سے زیادہ خوش اخلاق ہو جاتا ہے......!!!
کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا آیا
بات نکلی تو ہر اک بات پہ رونا آیا
ہم تو سمجھے تھے کہ ہم بھول گئے ہیں ان کو
کیا ہوا آج یہ کس بات پہ رونا آیا
کس لیے جیتے ہیں ہم کس کے لیے جیتے ہیں
بارہا ایسے سوالات پہ رونا آیا
کون روتا ہے کسی اور کی خاطر اے دوست
سب کو اپنی ہی کسی بات پہ رونا آیا
💔امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی..💔
💔بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں۔بڑی شدت سے چاہنے والے
ﻋﺸﻖ ﺳﮯ ﺑﮍھ ﮐﺮ ﮬﻢ ﻧﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻇﺎﻟﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺎ
ﮔﻠﯽ ﮔﻠﯽ ﮔﮭﺴﯿﭩﺘﺎ ﮬﮯ ﺫﺍﺕ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺘﺎ
یہاں اداس ہے ہر اک شخص....*
*کوئی اندر سے کوئی باہر سے...
مجبور انسان کو محبت کرنی ہی نہیں چاہئیے....
اگر ہو بھی جائے تو کم سے کم اظہار نہیں کرنا چاہئیے اگلے بندے کو اپنی محبت کا یقین دلا کر اس کے دل میں جذبات نہیں جگانے چاہئیے کہ جب وہ آپ کے قریب آئے تو آپ اسے ان دیکھی اذیت میں مبتلا کر کے خود کو ہیرو سمجھیں...
جب ساتھ چلنے کی ہمت نہ ہو تو کسی دوسرے کو مجبور نہ کرو اپنے جذبات کی صداقت کا یقین دلا کر کہ وہ آپ کے قریب ہو جائے اور پھر آپ چھوڑ دیں اسے...
غُربت انسان کو اپنے ہی شہر میں
ایسا اجنبی بنادیتی ہے کہ لوگ
پہچاننے سے ہی انکار کر دیتے ہیں
تنہا رہ لیں______لیکن اپنا معیار مت گرائیں
عزت کے بغیر محبت ______کا کوئی وجود نہیں