Wafa🌹
Hasti ko dosti me fanna kon karey ga,
Yeh faraz zamaney me adaa kon karey ga,
Hathon ki lakhiron ko zara dekh ,
Yeh dekh mere sath wafa kon karey ga.
جو دل کو اچھے لگتے ہیں....انہی کو اپنا کہتے ہیں
منافق بن کر رشتوں کی.......سیاست ہم نہیں کرتے
ﻧﻔﺮﺗﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﺎﺯﺍﺭ میں جینے ﮐﺎ الگ ﮨﯽ ﻣﺰﮦ ﮨﮯ😑😑
ﻟﻮﮒ کمنٹ نہیں کرتے 😞
ﺍﻭﺭ ہم پوسٹ کرنا نہیں چھوڑتے. 😊😊😍🔥
انسان کتنا ہی مضبوط کیوں نہ ہو____💞💞💞
زندگی کی تلخیاں کبھی نہ کبھی رولا ہی دیتی ہیں____💞💞💞
بس اک تجھ ہی کو نہیں کھونا چاہتے تھے ہم لیکن
ہم نے بس تجھی کو گنوایا اور گنوایا کچھ بھی نہیں
وہ جس کو یاد کیے بغیر سوتے نہیں تھے ہم
اس نے بس ہمیں ہی بھلایا اور بھلایا کچھ بھی نہیں💕
زمانہ چھان کر میں نے کیا تھا منتخب تم کو۔۔۔۔💔
یہ میری بد نصیبی تھی کہ تم بے وفا نکلے۔۔۔۔۔۔
ویلنٹائن ڈے سے جن لوگوں کا
کوئی تعلق نہیں ان لوگوں کو اسلام علیکم۔
دیکھتے ہیں کون کون جواب دیتا ہے