Asslam o alaikum
Allah hafiz and good night
ﺣﺴﻦ ﺧﺪﺍ ﻧﮯ ﺩﯾﺎ ﺗﮭﺎ
ﻋﺎﺷﻖ ﮨﻢ ﮨﻮ ﮔﮯ
ﻭﮦ ﻧﺼﯿﺐ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﮯ
ﺗﮭﮯ ﺑﺮﺑﺎﺩ ﮨﻢ ﮨﻮ ﮔﮯ
Wo J¡n Me¡n
ChamaktaY thY
wafa k mot¡,
YaqeeN JaaNo,
QasaM Lelo,
wo AanKha¡n Bewafa
N¡kleeN....!
Be-chani meri dekhi hai , tou ab mera sabr bhi dekhna...
Itne khamosh rahenge ke cheekh utho ge tum...
Be-Had Pyaar Kiya Tha ' Be-Inteha Chaht K Sath ,
Be-Waja Chor Diya Us Ny ' Be-Inteha Dard K Sath ..
تُم گُزرو اور وقت نہ ٹھہرے ، ایسا تھوڑی ہو سکتا ہے
یاد آؤ اور درد نہ بھڑکے ___ ایسا تھوڑی ہو سکتا ہے
Aksar Fareb Dety Hain Yeh Muskuraty Chehry
Jitni Muhabbat Gehri Utny "Zakhm" Bhi Gehry
وجہ اور بہانے نفرتوں کے لیے تلاش کیئے جاتے ہیں،۔۔۔؟
؟اے دل
محبت تو ہمیشہ بے وجہ بے مطلب ہوتی ہے۔۔۔؟
وہ پاگل مست ھے اپنی وفا میں
میری آنکھوں میں آنسو آ رھے ھیں...
Jab usko raas na aayi to chod gaya mujhko,
Ek shakhs ne mujhpe mohabbat ka tajurba kiya..
USAY KEHNA!!
K MAIN BOHAT KHUSH HON,
BUS,
USKI YAADEIN SATATI HAIN,
USKI DOORI KA GHAM NAHI MUJHE,
BUS,
ZARA PALKEIN BHEEG JATI HAIN?
عجیب ظلم ہوئے ہیں دنیا میں محبت پر_____صاحب......!
جنہیں ملی انہیں قدر نہیں اور جنہیں قدر تھی انہیں ملی نہیں
❤کاغذ پر نہیں لکھتے کچھ راز محبت کے❤
❤پل بھر میں بکھر جاتے ہیں الفاظ محبت کے❤
❤اُسے ٹوٹ کر چاہا تو ہم خود ہی بکھر گئے❤
❤ایسے بدل جاتے ہیں انداز محبت کے...❤
اوڑھ لی ھے خاموشی گفتگو نہیں کرنی
دل کو مار دینا ھے آرزو نہیں کرنی
اب تمہاری راھوں میں دھول بھی نہیں ھونا
اور تم کو پانے کی جستجو بھی نہیں کرنی....
#۔۔!!!!
بےقصور بھی تھے اس کی محبت کے وفادار بھی تھے..
پھر کیوں
یار بھی روٹھا۔۔ ساتھ بھی چھوٹا۔۔ اور دل بھی ٹوٹا..
دیکھ کر سوچتی ہوں قبروں کو
لوگ مر کر یہاں پہ آتے ہیں 🥀
وہ جو مرتے ہیں سرد لہجوں سے
ایسے انسان کہاں پہ جاتے ہیں؟ 😑
نہیں اُٹھتیں وہ آنکھیں پھر کسی پہ
کہ جن آنکھوں میں فنا ہوتی ھے محبت❤
عمر بھر جس کا ازالہ ___ نہ کر پائیں
بس ایک ایسی ہی خطا ہوتی ھے محبت
لکھو تو کچھ ایسا لکھو کہ کاغذ بھی رونے پر مجبور ہو جائے
ہر لفظ میں وہ درد پیدا
کرو کہ بے وفا بھی وفا کرنے پر مجبور ہو جائے
ﺯﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﻫﻮﺗﯽ ﻫﮯ...ﺗﻮ تنہا ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺗﮯ ﻫﯿﮟ..!!💔
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ....ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ..!!💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain