کہیں پر ضبط کرتی ہوں کہیں پر بول دیتی ہوں تعلق بوجھ بن جائے تو اسکو چھوڑ دیتی ہوں میں اک دریا کے جیسی ہوں جو اپنی دھن میں چلتی ہوں بپھر جاؤں جو مستی میں کنارے توڑ دیتی ہوں میں دل کی کرچیاں لے کر کہاں در در پھروں تنہا اگر دل ٹوٹ جائے تو میں خود ہی جوڑ لیتی ہوں محبت کے تقاضوں میں بہت خوددار سی ہوں میں وفاداری پہ آؤں تو حدیں سب توڑ دیتی ہوں
اُن کی صُحبت میں گۓ سنبھلے دوبارہ ٹوٹے... ہم کسی شخص کو دے دے کہ سہارا ٹوٹے یہ عجب رسم ہے بلکل نہ سمجھ آئی ہمیں... پیار بھی ہم ہی کریں،دل بھی ہمارا ٹوٹے
اب تو بہتر ہے کے ہم سوچ کشادہ کر لیں۔۔ تجھ سے بچھڑے ہیں تو کچھ اور ارادہ کر لیں،، پہلے کچھ وصل کے لمحات برابر کر کے.. پھر تیرے ہجر کے موسم کو بھی آدھا کر لیں!! #۔۔۔۔!!!!
ھو جاۓ محبت تو ھم سوچا نھیں کرتے چاند جیسے چہروں سے کبھی دھوکا نھیں کرتے جو آۓ ھماری مہفل میں خوش آمدید ____💟💟 جو اٹھ کر چلا جاۓ اسے روکا نھیں کرتے ___
کچھ الگ تھا کہنے کا --------- انداز ان کا کہ سُنا بھی کچھ نہیں --- کہا بھی کچھ نہیں کچھ اس طرح بکھرے --- اُن کے پیار میں ہم کہ ٹوٹا بھی کچھ نہیں اور بچا بھی کچھ نہیں.💔💔