سوئے ہوئے دوست برائے فروخت 🙈🙈 ٹین ڈبہ تو دوست 😉 سکیاں روٹیاں تو دوست 😛 پرانے لوہے تو دوست 🙃 ردی اخبار تو پلاسٹک تے دوست 😂😂😂 اب بھی وقت ہے جاگ جاؤ سب دوست ورنہ میں نے ایک ایک کر کے سب سوئے ہوئے دوستوں کو بیچ دینے ہیں 🤪🤭🤷
لفظ: لڑکیاں۔۔۔۔ تشریح''' کسی کی''جنت''💕 کسی کی'' عزت''❤❤ کسی کی''بہن''💕 کسی کی '' رحمت''💕 💕 لفظ:: لڑکے،،،۔ تشریح!!!! کسی کی '' جنت کا دروازہ''💕 کسی کی '' عزت کا رکھوالا '' 💕💕 کسی کا'' بھائی ''💕 کسی کے '' بڑھاپے'' کا سہارا'' 💕💕
تم نے محبت ،محبت سے زیادہ کی ہے 💓 💓 ہم نے محبت ،تم سے بھی زیادہ کی ہے 💓 !!!!__!!!! 💓 تم کیا کرو گے محبت کی ا نتہا 💓 💓 ہم نے انتہا سے محبت کی ابتدا کی ہے 💓