مجھے نہ کسی کا دل,نہ کسی کی جان چاہیے...❤
*~~*
دل کا حال جو سمجھ سکے,وہ انسان چاہیے...❤ . . . . .
. . . .
#__?
طبیب یوں کوشش نہ کر تجھے کیا خبر میرے مرض کی
تو عشق کر ،پھر چوٹ کھا ،پھر لکھ دوا میرے درد کی ۔۔۔۔💔💔
قلم سے لکھ نہیں سکتے ہم اپنے دل کے افسانے.....
ہم تو دل سے یاد کرتے ہیں تیرے دل کی خدا جانے..
تو روز رویا کرے اٹھ کے چاند راتوں میں
خدا کرے تیرا میرے بغیر جی نہ لگے
دل کی بستی ویران کر کے چلا گیا
.
جو شخص کہتا تھا بڑا پیار ہے تم سے __😭💔
Kisi Say Door Hona Or Kisi Ko Door Kar Dana Asaan Nahi Hota Hum Bebas Hotay Hain Or Behtari K liye Raastay Alag Karna Partay Hai.........!
سنا ہے 14فروری آ رہی ہے 💁
خیر سانوں کی🤷🤷
ساڈے واسطے تاں جمعہ ای آ🙍
دل کا زخم کبھی دکھایا نہیں جاتا
غم کا قصہ ہر بار سنایا نہیں جاتا
تم میرے چہرے کو جی بھر کے دیکھ لینا
کیونکہ بار بار کفن ہٹھایا نہیں جاتا
کبھی ہم بھی ہوتے تھے لوگوں کے دلوں میں .....!!!!
💞💕💞💕
وقت نے کیا ساتھ چھوڑا اپنے بھی بکھر گئے..
Kon c cheez boht pyari hy apko
1-neend 😴
2-Pyaar 💝
3-khana 🥗
حوا کی بیٹی سے نہ کھیلنا، بہن تمہاری بھی جوان ہے
آدم کے بیٹے کو نہ رلانا، بھائی تمہارا بھی ہنستا کمال ھے
بےقصور بھی تھے اس کی محبت کے وفادار بھی تھے..
پھر کیوں
یار بھی روٹھا۔۔ ساتھ بھی چھوٹا۔۔ اور دل بھی ٹوٹا..
اگر کمنٹ نہیں کرنے ہوتے😐😏
تو چھپ چھپ کے پوسٹ بھی نہ دیکھا کریں😝😂
چور کہیں کے ۔۔۔۔۔۔۔😜😁
ہدایت بندوق کی گولی نھیں ہوتی جس سے
دوسروں کو نشان بنیا جائ...
یا روشنی ہوتی ہے جو دل سےپھوٹی ہے
اور..سب سے پھلے ھمارے اپنے وجود کو منور کرتی ہے....
ہاں جی تو بتاؤ 🙈
"کہاں کہاں کا حسن ہے اِس group پر"۔💞😋🤣
Meii Faisalabad ......❤😘😝
اگر محبوب کی انگلی چائے میں کھومانے سے🤭
چائے میٹھی ھو سکتی ھے😜
تو پورے محبوب کو پانی والی ٹینکی میں ڈال کر روح
افزاء بنایا جا سکتا ھے۔۔🤣
اپنے اپنے janu کی شان میں ایک شعر کمنٹ کریں 💕 💕😋😋😋
جن کا کوئیjanu نہیں وہ میری شان میں کر دیں 😇😂😜
یہ دمادم اس لئے قابل تعریف ہے کیوں کہ اس میں
میں ہوں 😎🙈💖
بیٹھ جائیں بیٹھ جائیں پیچھے والوں کو بھی
دیکھنے کا موقع دیں ✋😝😂😂
تھک گئے ہو تو تھکن چھوڑ کے جا سکتے ہو
تم مجھے واقعی چھوڑ کے جا سکتے ہو
ہم درختوں کو کہاں آتا ہے ہجرت کرنا
تم پرندے ہو وطن چھوڑ کے جا سکتے ہو
یہ شخص جو اس وقت پوسٹ پڑھ رہا ہے😍
خدا کرے اس کی ساری دعائیں قبول ہوں😊💯
آمین♥️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain