Damadam.pk
Nida.11's posts | Damadam

Nida.11's posts:

Nida.11
 

~ ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ ﮐﯿﺠﯿﺌﮯ ﺗﻮ ﺻﺮﻑ ﺍﻧﺪﮬﻮﮞ ﮐﺎ •
~ ﺟﻨﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺭﻧﮓ ﺑﺮﻧﮕﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﯽ۔😶

Nida.11
 

امید کبھی مت چھوڑنا !!!
کمزور تمہارا وقت ہںے رب نہیں۔۔
💖💖

Nida.11
 

لڑکیاں دلہن بن کر جتنی پیاری لگتی ہیں 💅👰
خدا ان کے نصیب بھی اتنے پیارے کرئے 🙏🙃
اللہ پاک سب کی بہنوں کے نصیب اچھے
کرے
AMEEN

Nida.11
 

Rishty main Wafa na Ho TO....
Insan Jeeta Hua NaSeeb bhi Har jata hai

Nida.11
 

مجھے منزلوں کا شعور تھا مجھے راستوں نے تھکا دیا
کبھی جن لوگوں پہ غرور تھا مجھے انہوں نے ہی دغا دیا

Nida.11
 

*اتنا سناٹا....!!!*
*لگتا سارے ایک دوسرے پر مر گۓ😜*
*ہوش کرو ایتھے میری پوسٹ تے😂😂😂🙈

Nida.11
 

عشق کرنے کے بھی آداب ہوا کرتے ہیں
جاگتی آنکھوں کے کچھ خواب ہوا کرتے ہیں
ہر کوئی رو کے دکھا دے یہ ضروری تو نہیں
خشک آنکھوں میں بھی سیلاب ہوا کرتے ہیں

Nida.11
 

پاکسان کا بڑا دشمن کون ہے
1 امریکا
2 افغانستان
3 بھارت
reply fast

Nida.11
 

مسلمان نکاح کرتا ہے"-🌸💍
یاد رکھو بوائے فرینڈ گرل فرینڈ والی زندگی"-🍁
رسوائی اور تباہی کے سوا اور کچھ نہیں"-

Nida.11
 

Asslam o alaikum

Nida.11
 

کسے نو عشق ہویا ، کسے نو پیار ہویا😍😍🙈
سانوں جدوں وی ہویا ، بس #بُخار ای ہویا😒

Nida.11
 

اس نے کہا مت دیکھ میرے
سپنے تیری اتنی اوقات نہیں
میں نے مسکرا کے کہا!!
آنا ہے تو سپنوں میں آ جا
حقیقت میں تیری بھی اوقات نہیں

Nida.11
 

میری خاموشی🤫🤔 کا راز مجھے خود نہیں پتہ۔۔۔
جانے کیوں لوگ مجھے مغرور سمجھتے ہیں۔۔🤫

Nida.11
 

ھم جیسے تنہا لوگوں______کا جینا کیا اورمرنا کیا....!!!!!
"اے"دوست*
*آج تیرے دل سے______نکلے ھیں کل دنیا سے________نکل جائیں گے.....!!!!!!

Nida.11
 

دوست نے مشورہ دیا کہ بیوی کی تعریف کرو تو لڑائی نہیں ہوتی
گھر پہنچاآٹا گوندھتی بیوی کو دیکھ کر بولا
قیامت ہی لگ رہی ہوآج
کتنی پیاری ہو
واہ کیاانداز ہے
بیوی نے آٹاچھوڑا اور رونا پیٹنا شروع کردیا بولی
منڈے نے سر پڑوا لیا اے، کڑی کوٹھے توں ڈگ پئی اے اتوں تو وی نشہ کرکے آگیا ایں ۔😂🤣😂

Nida.11
 

عرض کیا ہے_😌😛
میرے میسج سے ہر طرف اجالا ہو جائے😍😍
جو کمنٹ نا کرے اسکا رنگ کالا ہو جائے
😉😀😆😅💣
آمین

Nida.11
 

میرا نصیب غلط ہو ہی نہیں سکتا۔۔۔
کیونکہ میرا نصیب تو اس نے لکھا ہے جو ستر ماؤں
سے زیادہ پیار کرتا ہے

Nida.11
 

🙂🙂لفظ SORRY بھی عجیب ہے 🙂🙂
🙂🙂اگر بندہ کہے تو غصہ ختم🙂🙂
😹😹اور😹😹
🙂🙂اگر ڈاکٹر کہے تو بندہ ختم🙂

Nida.11
 

مینٹل ہسپتال کے ایک روم میں سب پاگل ڈانس کر رہے تھے۔
بس ایک پاگل چپ تھا ڈاکٹر سمجھا یہ ٹھیک ہو گیا۔
ڈاکٹر :تم ڈانس کیوں نہیں کر رہے۔
پاگل:بیو قوف میں ’’دولہا‘‘ہوں۔😝🤪😌😜😝😜🙉🙊🙈

Nida.11
 

Asslam o alaikum