Damadam.pk
Nida.11's posts | Damadam

Nida.11's posts:

Nida.11
 

Allah hafiz and good night

Nida.11
 

جج: تم پر الزام ہے کہ تم نے 25 سال تک اپنی بیوی کو ڈرا دھمکا کر اپنے کنٹرول میں رکھا🤣🤣🤣
ملزم: لیکن سر🤣🤣🤣
جج: صفائ نھیں، طریقہ بتاؤ ، طریقہ
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Nida.11
 

پرانے پاکستان کے عاشق
" گڈی توں منگا دے تیل میں پوانی آں "
نئے پاکستان کے عاشق
" آٹا توں منگا دے روٹی میں پکانی آں "🏃😂😂😂

Nida.11
 

*سچا انسان*
*جذباتی ضرور ہوتا*
*مگر منافق نہیں*۔ 💯🙂

Nida.11
 

Aik do teen🙀
hm larkiyan kitni haseen😘🤪
baki larky Mr.been😉😎😜

Nida.11
 

چائنہ میں غلط گوشت کےاستمال سےکروناوائرس
اورپاکستان میں غلط ووٹ کےاستمال سےروناوائرس😁

Nida.11
 

جسکو میری پوسٹ پسند نہیں 😒😒
اسے اجازت ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔🧐🧐
اپنا موبائل شوق سے دیوار میں دے مارے😝😝😝
کیونکہ مجھے آپ کی خوشی سے بڑھ کر کچھ اہم نہیں ۔۔😁

Nida.11
 

ﺁﺳﭩﺮﯾﻠﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺁﮒ، ﺑﺮﺍﺯﯾﻞ ﻣﯿﮟ ﺳﯿﻼﺏ، ﭼﯿﻦ ﻣﯿﮟ ﮐﺮﻭﻧﺎﻭﺍﺋﺮﺱ
ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﻋﺬﺍﺏ ﮐﯽ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﺷﮑﻠﯿﮟ ﮨﯿﮟ.
ﯾﺎﺍﻟﻠﮧ ﮨﻤﯿﮟ ﻣﻌﺎﻑ ﻓﺮﻣﺎ
ﺁﻣﯿﻦ

Nida.11
 

ﺁﺳﭩﺮﯾﻠﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺁﮒ، ﺑﺮﺍﺯﯾﻞ ﻣﯿﮟ ﺳﯿﻼﺏ، ﭼﯿﻦ ﻣﯿﮟ ﮐﺮﻭﻧﺎﻭﺍﺋﺮﺱ
ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﻋﺬﺍﺏ ﮐﯽ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﺷﮑﻠﯿﮟ ﮨﯿﮟ.
ﯾﺎﺍﻟﻠﮧ ﮨﻤﯿﮟ ﻣﻌﺎﻑ ﻓﺮﻣﺎ
ﺁﻣﯿﻦ

Nida.11
 

جینا ہے تو ایسے جیو کہ زمانہ بھی احترام کرے
اگر مر جاییں تو دشمن بھی قبر کو سلام کرے

Nida.11
 

کہتے ہیں
جو ہنسا اس کا گھر بسا😊😃
پر جس کا گھر بسا اس سے پوچھو
وہ پھر کب ہنسا 😜😜😂😂😂😂😂

Nida.11
 

جب تمہیں لگے کہ تمہارا کوئی نہیں ہے
تو آسمان کی طرف دیکھنا وہاں وہ ہے جو ہمیشہ سے تمہارا تھا اور ہمیشہ رہے گا....

Nida.11
 

آپ خوش ہوتے ہیں
جب زندگی بہتر ہوتی ہے
لیکن ،،،،،،،،،
بہترین جب ہوتی ہے
جب کوئی دوسرا آپ سے خوش ہوتا ہے

Nida.11
 

اپنے درد کو اپنے رب سے بانٹ لیا کیجیئے ✌
پھر درد جانے ، دوا جانے اور خدا جانے 💞

Nida.11
 

Wafa hoti agar khoon k rishton mein
yousuf na bikta Miser k bazaron mein

Nida.11
 

⚠⚠وارننگ⚠⚠
انتہائی ضروری پیغام
پاکستان میں بھی کرونا وائرس کا الرٹ جاری کر دیا گیا
اگلے ساٹھ دن تک حتی الامکان کوشش کریں کہ چکن کا گوشت نہ کھایا جائے.
پاکستان میں چکن کے اندر اس وائرس کی نشانیاں ظاہر ہونا شروع ہو گئی ہیں
اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ آپکے اپنوں کی جان بچ سکے

Nida.11
 

😉😉😉
کیسے ترقی کرے گا یہ ملک۔۔۔🙄🤔🤔🤔
یہاں آدھا پاکستان تو
مونگ پھلی کو " موم پھلی "
کہتا ہے🤦

Nida.11
 

المیہ یہ بھی ہے
لڑکی آپ کو عزت دینے کے لئیے بھائی نہیں کہتی
بلکہ اپنی عزت محفوظ رکھنے کے لئیے بھائی کہتی ہے ۔۔۔!

Nida.11
 

Asslam o alaikum

Nida.11
 

جو لوگ میری پوسٹ سے دور ہیں🙄
• ان کو میں بتا دوں کہ
•اچھی باتوں سے شیطان دور ہی رہتے ہیں۔