وزیراعظم کی کرسی کے اتنے دعوےدار ہو گئے ہیں کہ میرا مشورہ یہی ہے کہ🤔 کرسی ہٹہ کر دری بچھا دو تاکہ سب بیٹھ جائیں.
😂😂😂
ہر ایک کی طبییعت کے مطابق نہیں ہم😒😒
کڑوے ضرور ہیں مگر منافق نہیں ہیں ہم💯😊🔥
چائنہ میں کرونا وائرس چمکادڑ کھانے سے ہوا.
لاہوریے پورے پورے کھوتے 😰, ڈڈو 😱کھا گئے کُش وی نئیں ہویا😜
#
Aj ka sawal wo kya cheez hai jo janwar kahta hai or insan b kha skta hai**?? 🤔😜Just 4 fun guys 😁
میں نے کافی پوسٹیں کرنے کے بعد یہ نتیجہ نکالا ہے
کہ کمنٹ صرف چند پڑھے لکھے کرتے ہیں 😂😂
😁🙈
باقی سب انگوٹھا چھاپ ہیں۔۔👍😂
#😂😎😷😷😷
ہمیشہ مسکراتے رہا کیجیے🙃🙃😍🤣🤣
کیونکہ مسکرانے سے ایک تو بندہ کیوٹ لگتا ہے دوسراں دشمنوں کا خون جلتاں رہتا ہے😎😎
جولوگ مجھے پسند کرتے ہیں انکا شکریہ😍💕
جونہيں کرتے مت کرو میں نےکونساالیکشن لڑنا ھے "😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
*ایک مولوی نے چرسی کو مسجد میں وضو کرتے دیکھا تو پوچھا: "اوۓ چرسی تو یہاں ؟"۔*
*چرسی جھٹ سے بولا: "مرچیں تو تجھے تب لگیں گی جب جنت میں دیکھو گے"۔*
آپ میں زیادہ کیا ھے۔۔۔۔۔۔۔🤔
1. غصہ
2. ضد
3 نخرہ
4. معصومیت
5. پیا ر
6. سادگی
میری تعریف کے لیے اتناہی کافی ہے کے...
میں اس کو چھوڑ دیتی ہوں جو ہرکسی کا ہو جائے...
Apni favorite dish bataoo Sab g.
Aj sb ki pasand dekho kya kya hai.
😀😀😝😛
😊
پیسہ ڈبل کرنے کا آسان ترین طریقہ..
😊
شیشے کے سامنے رکھ کر دیکھو ڈبل ہو جائیں گے😜
دل اور قسمت کی کبھی آپس میں نہیں بنتی💔........!!!!!!
💔جولوگ دل میں ہو تے ہیں وہ قسمت میں نہیں ہوتے😢..
نہ وہ مِلتا ہے نہ مِلنے کا اِشارہ کوئی
کیسے اُمّید کا چمکے گا سِتارہ کوئی
حد سے زیادہ، نہ کسی سے بھی محبّت کرنا
جان لیتا ہے سدا ، جان سے پیارا کوئی
#
ٹائم پاس کے لئے آتے ہو 🕵️...
یا کسی اسپیشل بندے کے لیے آتے ہو😍🥳
بتاؤ سب
ﯾﮧ ﺑﻬﯽ ﺍﭼﻬﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻫﻢ ﺍﭼﻬﮯ نہیں ﮨﯿﮟ ﻏﺎﻟﺐ ۔۔۔ 💕
ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺩﮐﮫ ﺗﻮ ﻧﮩﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﻫﻢ ﺳﮯ ﺑﭽﻬﮍﻧﮯ ﮐﮯ بعد❤
انسان کو بولنا سیکھنے میں دو سال لگ جاتے ہیں,,,, لیکن کون سا لفظ کہا بولنا ہے یہ سیکھنے میں پوری زندگی گزر جاتی ہیں,,,
تیرے پہلو میں ترے دل کے قریب رہنا ہے
میری دنیا ہے یہی مجھ کو یہیں رہنا ہے
کام جو عمرِ رواں کا ہے اسے کرنے دے
میری آنکھوں میں سدا تجھ کو حسیں رہنا ہے
دل کی جاگیر میں میرا بھی کوئی حصہ رکھ
میں بھی تیری ہوں مجھے بھی تو کہیں رہنا ہے۔
اپنی سانسیں۔۔اپنی آہیں۔۔آپ پہ وار👀بیٹھے ہیں۔۔
😔
محبت ہم تیرےصدقےخود کو ہار💔بیٹھے ہیں۔۔
نصیب اچھا ھو تو نفرت کا دریا بھی رک جاتا ھے
آپ جیسا دوست ساتھ ھو تو دل کا ہر دکھ چھپ جاتا ھے .
دنیا لاکھ روکاوٹ بناۓ دوستي میں
اگردوست سچا ھو تو زمانا بھی جھک جاتا ھے:💞💞💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain