لوگ چھوڑ کے نہیں دھتکار کے جاتے ہیں اہم بات یہ نہیں کہ وہ آپکی کتنی تذلیل کرتے ہیں اہم بات یہ ہے کہ آپ اپنی کتنی تذلیل کروانا چاہتے ہیں ۔۔۔!!
اگر انسان اپنی انگلیوں کا استعمال اپنی ہی غلطیوں کو گننے کیلئے کرے
تو دوسروں پر انگلی اٹھانے کا وقت ہی نہ ملے !!!
Reality of Life
Hum kisi k Liye Tabhi Tak Special Hain. Jab Tak Unhe Koi Dusra Nahi Mil Jata.
Apki zindagi mn aisa kon ha jiska rothna ap bardasht nahi kar saktay??
Such such btana h☺
Asslam o alaikum
چائنہ میں چمگادڑ کھانے سے کرونا وائرس پھیلا
لاہوری خوش نصیب ہیں کھوتے کھا کے وی کجھ نی ہویا😬😬
😅😅
وفاؤں کے کناروں کی امید پر نہ بیٹھ جانا
بے وفائی کا دریا جب بہتا ہے تو کنارے والے بھی ڈوب جاتے ہیں.
💔💔