مجھے اپنی اچھی اچھی پوسٹس دیکھ کر ڈر لگتا ہے*
😂🙈😜
*"کہیں تاج__محل کے مزدوروں کی طرح کوئی میرا انگوٹھا ہی نہ کاٹ دے"😛😁😉*
خدا بخش دیتا ہے ان کو جن کی قسمت خراب ھوتی ہے
وہ ہرگز نھیں بخشے جاتے جن کی نیت خراب ھوتی ھے
زندگی کی کتاب کے سب اوراق ہمارے مطابق نہیں ہوتے،
بس کوئی ایسا ورق سامنے آ جائے جس میں راحتیں نہ ہو تو صبر کیجئیے -"
Mery dil ki arzu hai k Me umra
Karu mera RAB mujhy Apny ghar ki ziyart naseeb farmay dua ki talib
Asslam o alaikum
Allah hafiz and good night
💓💓
.
دوست دوست نہیں دل کی وفا ہو تے ہیں
.❤❤
محسوس تب ہوتے ہیں جب وہ جدا ہوتے ہیں
اس وقت آپ کہاں سے online ہیں؟؟
پتا تو چلے ہماری پوسٹ کہاں کہاں دھکے کھاتی ہے😂
عورت اگر مرد سے جیتنا چاہے,تو کبھی ہارتی نہیں ,اور بیوی اپنے شوہر کو ہرانا چاہے، تو کبھی جیتتی نہیں.
مولانا رومی سے کسی نے سوال کیا
کہ کونسی موسیقی حرام ہے ؟
جواب دیا
امیروں کے برتنوں میں گونجتی چمچوں کی آواز جو بھوکے غریب کے کانوں میں پڑے !!!
سچی سچی دسو 😕
کیا کبھی میری پوسٹ پڑھ کر میری I'd چیک کی ہے 🙈😂🤣
Jhoot Not Allowed
شاعر کہتا ہے
دن میں سورج ، رات میں تارے ہوتے ہیں 😎
آن لائن رہنے والے اکثر کنوارے ہوتے ہیں 😂😂
اگر آپ کو سر میں درد ہے توچاۓ پیٸیں
اگر آپ بیمار ہیں تو بھی آپ چاۓ پیٸیں
اگر آپ زیادہ بیمار ہیں تو اور زیادہ چاۓ پیٸیں
اگر آپ مرنا چاہتے ہیں تو چاۓ پی کے مریں 😕
"نوٹ" جن کو چاۓ پسند نہیں وہ پوسٹ سے دوووور رہیں 😕
کوئی خوشی ، کوئی رشتہ کوئی جذبہ کبھی مشکل نہیں ہوتا، ان
کے بھی پاؤں ہوتے ہیں، بس ہمارا سلوک اور رویہ دیکھ کر کبھی یہ بھاگ کر قریب آجاتے ہیں اور کبھی آہستہ آہستہ دور چلے جاتے ہیں”۔
ایک ڈاکٹر نے مریض کو بل بھیجا جس پر لکھا تھا:
”آج اس بل کو پورا ایک سال ہوگیا اور آپ نے ابھی تک ادائیگی نہیں کی🤣🤣🤣🤣۔“
مریض نے جواب میں یہ لکھ کر بھیجا:🤣🤣🤣
”آپ کو بل کی سالگرہ مبارک۔“🤣🤣🤣
Asslam o alaikum
Allah hafiz and good night
دھوکہ دینا تو محبت والوں کی رسم وفا ہے فراز
پھول خوشبو کے لئے ہوتے تو لوگ جنازے پہ نہ ڈالتے
وہ مجھ سے دور ہو کر خوش ہے تو رہنے
دو اسے😢
N
مجھے چاہت سے زیادہ اس کی مسکراہٹ پسند ہے
ڈراموں میں کسی کو پریشان دیکھ کے حقیقت سمجنا..
اور حقیقت میں کسی کو پریشان دیکھ کے ڈرامہ سمجنا
پاکستانی قوم کا قومی کھیل بن چکہ ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain