Damadam.pk
Nida.11's posts | Damadam

Nida.11's posts:

Nida.11
 

زمانے میں آئے ہو تو جینے کا ہنر بھی رکھنا ...
N
دشمنوں سے کوئی خطرہ نہیں بس اپنوں پہ نظر رکھنا

Nida.11
 

نبهانا جس کو کہتے هیں وہ کچھ هی لوگوں کو آتا هے___!!!
"بڑا آسان هے کہنا کہ ھم یاروں کے یار هیں___!

Nida.11
 

اج کل کسی کے یہاں جائیں تو چائے اتنے چھوٹے کپ ☕ میں دیتے ہیں
جیسے چاہے نہیں
پولیو ڈراپ پلا رہے ہیں!۔۔😅😂😁😝😝😝

Nida.11
 

نہ جانے انسان اس دولت پر اتنا تکبر کیوں کرتا ہے
جو اگر حلال ہو تو حساب دینا پڑے گا
اور اگر حرام ہو تو عذاب سنہ پڑے گا

Nida.11
 

کاغذ پر نہیـں لکھتے ھـم راز اپنی محبت کـے
پل بھر میـں بکھر جاتے ہیـں الفاظ محبت کـے
تجھے ٹوٹ کر چاہا ہے اور عمر بھر چاہیـں گـے
ایسے ہی ہیـں جاناں ھمارے انداز محبـت کے

Nida.11
 

کہنے لگے ؛
تمہارا حجاب تمہارے لئے کئی دروازے بند کر دے گا !
میں نے کہا: جی ہاں ان میں سے ایک دروازہ جہنم کا بھی ہے..

Nida.11
 

سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دستگیری کی💐
🌹سلام اس پر کہ جس نے بادشاہی میں فقیری کی🌹
🌼سلام اس پر کہ جس نےجھولیاں بھردیں فقیروں کی🌼
♥️صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم♥️

Nida.11
 

محبتوں کو سنبھالنا ھر ایک کے بس میں نہیــں ھوتا ... محبتیں انسان کو نفرتوں سے زیادہ تھکا دیتی ھیــــں .......!!!*💞

Nida.11
 

پوسٹ کرنا تو بس ایک #بہانہ ھے😁
اصل مقصد لوگوں کی #چہروں پر مسکراہٹ لانا ھے😊😊
#اللہ سب کو خوش رکھے•♥️
Ameen••💞❤

Nida.11
 

اپنــــی انـــدھیــــری قبــــر کــو خـــود روشــــن کـــــرنے کــــــی تیــــاری کـــریں آج زنــــدہ انســــان ســــــے لـــوگ وفـــــا نہیـــں کــــرتـــــے کل مٹـــی کــــے ڈھیــــــر کــــے لیـــــے دعـــــــا کـــون کــــرے گا....
__________

Nida.11
 

وقت محبت اور تعلق خریدا نہیں جاتا ليکن اس کے کھو جانے کے بعد قدر و قیمت کا احساس ہوتا ہے

Nida.11
 

لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
3مرتبہ پڑھ کر آمین لکھ دیں
اللہ ہم سب کی مشکلوں کو آسان کرےآمین📿📿

Nida.11
 

نبھانا نہیں ہوتا تو رشتے مت بناو
کوئی دوسرا ٹوٹ جاتا ہے
تمہارے ٹائم پاس ک چکر میں🤨🤨

Nida.11
 

Asslam o alaikum

Nida.11
 

ری نادان سی حرکتوں سے
کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے.

Nida.11
 

یہ محبت کے حادثے اکثر_______ دلوں کو توڑ دیتے ہیں🍂
تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں🍂

Nida.11
 

کچھ لوگ رات کو ایسی دوکھی شاعری کرتے ہیں کے ڈر لگتا ہے
کہیں غالب قبر سے اٹھ کر نہ کہہ دے
واہ بچے واہ 😂😂

Nida.11
 

بہت سے آئیں گے _____ تمہاری زندگی میں _____ دلچسپ لوگ...🤔❤
پر _____ بهول نہ پاو گے ____ ہمارے ساتھ گزارے ____ دو پل. .💔 😢

Nida.11
 

شیخ مکان دیکھنے گیا ایک بندے نے کہا اس میں جن رہتے ہیں ۔ ۔
کیندا کوئی گل نی آدھا کرایہ اُو دے دین گے😒😝😂✌🏻

Nida.11
 

لوکاں مینوں آن ڈرایا رات قبر دی کالی
میں سنیا اوتھے اس نے اونا جدے موڈے کملی کالی
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم