آدمی: آپ صرف شادی شدہ افراد کوہی ملازمت پرکیوں رکھتےہیں؟😁😁 افسر: کیونکہ ان میں بے عزتی برداشت کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے اور گھر جانے کی جلدی بھی نہیں ہوتی 😜😜😜😂😂😂😂🤣🤣
یہ SMSجن خوبصورت لوگوں کو ملتا ھے وہ 5سیکنڈ بعد مر جاتے ہیں... 00:01 00:02 00:03 00:04 00:05 نہیں مرے........... اگر خوبصورت ھوتے تو مرتے... مجھے تو ڈاکٹروں نے بڑی مشکل سے بچایا ھے..