Damadam.pk
Nida.11's posts | Damadam

Nida.11's posts:

Nida.11
 

ﺳﻨﻮ ﺁﭖ ﻟﻮﮒ !! 🙄
ﻣﯿﺮﯼ ﭘﻮﺳﭧ ﭘﺮ ﮐﻤﻨﭧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ😯
ﻏﺮﻭﺭ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﮯ😎 ﯾﺎ ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﭧ ﺳﭙﯿﮉ ﮐﻢ ﮨﮯ 😂

Nida.11
 

*دل کا بوجھ ہلکا کرنا چاہتے ہو تو صرف اپنے رب کی بارگاہ میں رویا کرو

Nida.11
 

دوسرے انسانوں کے نصیب سے مقابلہ نہیں کرنا چاہئیے, جو ذرہ جس جگہ ہے وہیں آفتاب ہے

Nida.11
 

Asslam o alaikum

Nida.11
 

*مُحَبَت*
محبت حساب نہیں ہوتی
محبت کتاب نہیں ہوتی
محبت ہونے پہ آے تو
محبت بے نیاز ہوتی ہے

Nida.11
 

Asslam o alaikum

Nida.11
 

کس کس کو میری پوسٹ اچھی لگتی ہیں؟؟؟
کمنٹ پلز

Nida.11
 

عقل مند خوبصوت زہین اور بہترین شخص
وہ ہے
جس کی آپ پوسٹ پڑھ رہے ہیں
کسی کو مت بتانا ورنہ بندہ نظروں میں آجاتا ہے🙊🙊🙊
کڑی کڑی کم دی گل دساں میں تہانو😝😝😝

Nida.11
 

لڑکا !
بابا جی مجھے خواب میں انگریز نظر آتے ہیں
بابا !
تے پُتر لنڈے دے کپڑے پانا چھڈ دے 🙊😜😝

Nida.11
 

افریقہ میں ایک کالے شوہر نے اپنی کالی بیوی کو کالی رات میں کالے سمندر کے پاس بڑے پیار سے پوچھا :
ڈارلنگ.! بیٹھی ہو یا چلی گئی😂😂😂

Nida.11
 

ہم ہمیشہ یہ سوچتے ہیں - کہ
دوسروں کی زندگی ہماری زندگی سے بہتر ہے - لیکن
کبھی یہ نہي سوچتے کہ ہم بھی اوروں کیلئے 'دوسرے' ھیں

Nida.11
 

اس نے پوچھا تمیز دار ہو؟؟ 😊🙈
میں نے کہا بہت.. 😌😌
اس نے کہا ثبوت دو... 😕😕🤣
میں نے چپیڑ مار کے سوری بول دیا ...😜😜❤
ہن آرام اے؟؟ 😏😏

Nida.11
 

سائے میں تمھارے ہیں قسمت یہ ہماری ہے
قربان دل و جان ہیں کیا شان تمھاری ہے💚
ﷺ❤ ﷺ❤ ﷺ

Nida.11
 

زندگی میں جب پیچھے کھائی اور آگے سمندر والی صورتحال ہو تو نیچے زمین اور اوپر آسمان مت بھولا کریں.....!!!

Nida.11
 

پتہ ہے گبر نے ٹھاکر کے ہاتھ کیوں کاٹے تھے..🤔🤔
وہ بھی آپ لوگوں کی طرح پوسٹوں پر کمنٹ نہیں کرتا تھا 😛😏

Nida.11
 

کاش 2020 ہی وہ سال ہو جس میں ھم سب کو مکہ, مدینہ جانا نصیب ہو♥
Ameen

Nida.11
 

شنو!😍
میری پوسٹ اگنور نہ کیا کرو!😒
"چھوٹا شا دل ہے میلا"💕
ٹوٹ جاتا ہے

Nida.11
 

اگر نصیب دنیا کے کسی بھی بازار میں بکتا ہوتا تو دنیا کا ہر باپ اپنا آپ بیچ کر بھی اپنی بیٹی کے لئے خرید لیتا.

Nida.11
 

جب آپ سائنس کی کُتب کو صرف چُومنے سے ڈاکٹر نہیں بن سکتے
تو قرآن مجید کو صرف چُومنے سے مومِن کیسے بن سکتے ھیں؟؟
قرآن پڑھا کریں🍁

Nida.11
 

Asslam o alaikum