جنہیں آپکی تکلیف کا احساس نہ ھو -
انہیں اپنی تکلیف کا احساس دلانے کی بھی تکلیف نہي کرنی چاہیئے
چالاکیاں دنیا میں رہنے کیلئے کافی ہیں -
روزمحشر عقلوں اور دلیلوں پر فیصلے نہيں ھونے
حقیقت میں وہ لُطفِ زندگی پایا نہیں کرتے❤
جو یاد مصطفٰیﷺ سے دل کو بہلایا نہیں کرتے❤
یہ دربارِ محمدﷺ ہے یہاں ملتا ہے بِن مانگے❤
ارے ناداں یہاں دامن کو پھیلایا نہیں کرتے❤
❤✳️ﺻَﻠّﯽ ﺍﻟﻠّٰﮧُ ﻋَﻠٰﯽ ﺣَﺒِﯿﺒِﮧ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭَّﺁﻟِﮧ ﻭَﺳَﻠَّﻢ✳️❤
❤❤❤جمعہ مبارک❤❤❤
Asslam o alaikum
Allah hafiZ and good night
کوئی هماری post پہ
Cmntبھی کرو
ھم نے کونسا tax لینا ھے
ایک گلاس پانی پلانے کی دس نیکیاں ہیں
تو سوچو🙄🙄🤔
بوتل اور بریانی کھلانے کا کتنا ثواب ھوگا
بتاؤ میں کب آؤں😆🤣
بہترین انسان وہ ہے🙈
جس کی آپ پوسٹ پڑھ رہے ہیں...😂😂
سب کو مت بتانا، بندہ نظروں میں آ جاتا ہے...😜😂
😜😂
__جب کسی کو عزت دیں تو دو گولیاں
ہاضمے کے لیے یاد سے دیا کریں
کیونکہ
آج کل عزت بہت کم لوگ ہضم کر سکتے ہیں _____🔥
سنگل رہنے کا فائدہ
نہ رونا نہ دھونا🙄😪😪😪
نہ شونا نہ مونا😍😘😘
بس
کھانا اور سونا
سوچ سمجھ کر بولنے والی بات بہت گہری ہے لیکن اکثر یہ سمجھ اس وقت آتی ہے جب اپنے ہی الفاظ اپنے ہی گلے کا پھندا بن چکے ہوتے ہیں۔
پوسٹ کرنا تو بس ایک #بہانہ ھے😁اصل مقصد #چہروں پر مسکراہٹ لانا ہے😊😊
#ﷲ سب کو خوش رکھے
Ameen😊
Shwarma kha kr 5 mnt tk shaper chatny waly boy's b khty hn,
I hate girl's
زندگی تب اور بھی خوبصورت ہو جاتی ہے ۔جب آپ لوگوں کے نظریے اور تنقید کو نظر انداز کرنا سیکھ جاتے ہیں ۔
Asslam o alaikum
Allah hafiz and good night
جن کا عشق سچا ہو_________وہ کب فریاد کرتے ھیی!!!💔
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیی_________دلوں سے یاد کرتے ھیی!!!💔
تیری خوشیوں کا سبب یار کوئی اور ہے نا؟
دوستی مجھ سے ہے اور پیار کوئی اور ہے نا؟
تو میرے اشک نہ دیکھ اور فقط اتنا بتا؟
جو تیرے حُسن پہ مرتے ہیں بہت سے ہونگے
پر تیرے دل کا طلبگار کوئی اور ہے نا؟
پہلا دوست : اک واری میں چھوٹا جیا ہوندا سی۔۔ تے میں مینارِ پاکستان توں ڈگ گیا سی۔
دوسرا دوست: فیر مر گیا سی یا بچ گیا سی ؟🤣🤣🤣🤣
پہلا دوست : مینوں کی پتا میں تے چھوٹا جیا ہوندا سی🤣🤣🤣🤣🤣🤣۔
مجھ سے جو نظریں چرانے لگے ہو
لگتا ہے کسی اور کی پوسٹ پے جانے لگے ہو😏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain