Damadam.pk
Nida.11's posts | Damadam

Nida.11's posts:

Nida.11
 

رات خواب میں ایک شادی اٹینڈ کر رہی تھی 😯
جیسے ہی کھانا🍜🍖🍗🍝🍛🍲 کھلا 😯
میری انکھ👁 بھی کھل گئی 😜
اور پھر میں پانی🥛 پی کر سو گٸی 😂

Nida.11
 

جنازہ میرا اُٹھ رہا تھا۔۔پھر بھی تکلیف تھی ان کو آنے میں۔۔۔۔
#بےوفا گھر میں بیھٹے پوچھ رہے تھے۔۔۔اور کتنی دیر ھے دفنانے میں۔

Nida.11
 

_تم کیاجانو گے ہماری دوستی کی گہرائی کو
"اے دوست"❤
ہم ساتھ ہوتے ہیں تو وفا کرتے ہیں اور جب دور ہوتے ہیں تو دعاکرتے ہیں_"💖

Nida.11
 

تجھے کس نے کہا کہ انجان بن کے آیا کرو۔۔۔۔۔۔۔
میرے دل کے آئینے میں مہمان بن کے آیا کرو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ارے پاگل ایک تجھے ہی تو بخشی ہے دل کی حکومت۔۔۔۔۔۔
یہ تیری سلطنت ہے تو سلطان بن کے آیا کرو۔۔۔۔۔.

Nida.11
 

چابی🔑سے کان👂
صاف کرتے ہوئے احتیاط کیا کریں
خدانخواستہ کہیں آپ سٹارٹ ہی نا ہوجائیں😜
😂

Nida.11
 

مجھے چھوڑ کر وہ خوش ہیں تو شکایت کیسی
اُنہیں ہم خوش بھی نہ دیکھیں تو محبت کیسی

Nida.11
 

Asslam o alaikum

Nida.11
 

Allah hafiz and good night

Nida.11
 

بعض لوگ پوسٹ پڑھیں یا نہ پڑھیں۔۔۔لیکن کمنٹ ضرور پڑھتے ہیں۔۔۔
کہ کہیں کوئی سیٹنگ ویٹنگ تو نئی چل رہی🤣🙊🙊🙊

Nida.11
 

خداکرےکسی کومحبت میں جدائی نہ ملے!!واہ واہ واہ واہ😂😂 اورجو کمنٹ نہ کرےاسےسردی میں رضائی نہ ملے😜

Nida.11
 

سنو !
پوسٹ پر Comment نہیں کرتے
غرور زیادہ ہے یا
انٹرنیٹ سپیڈ کم ہے 😜😁

Nida.11
 

Muje tanha chor kar,
Js ko me ne chaha tha,
Sari hadin tor kar kar,
Aj us ne hame dekha tak nhe,
Apni nighahain mor kar,
Guzre jab wo mere pas se,
To dukh huwa ye jan kar,
K wo fard bi Tanha ho gaya,
Muje Tanha Chor Kar

Nida.11
 

Pyar aur maut se darta kaun hai, Pyar to ho jata hai ise karta kaun hai, Hum to kar de pyar me jaan bhi qurban, Par pata to chale humse pyar karta kaun hai!!!

Nida.11
 

وعدہ نہ کرو اگر نبھا نہ سکوں
چاہو نہ اسے جسے پا نہ سکو
دوست تو دنیا میں بہت ہوتے ہیں
پر ایک خاص رکھو جس کے بنا تم مسکرانا سکو

Nida.11
 

یوں دیکهنے میں تو ہم بہت خوش مزاج ہیں
مگر سچ تو یہ ہے آج ہم بہت اداس ہیں

Nida.11
 

ایسا نہیں کہ تیرے سوا ________ کوئی نظر نہیں آتا
در حقیقت کسی اور کو دیکھنے کی حسرت نہیں رہی

Nida.11
 

ﯾﮧ ﻟﻤﺤﮯ ﻋﺸﻖ ﻭﻣﺴﺘﯽ ﮐﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﭘﺎﭘﻨﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﮯ !...
ﺳﺪﺍ ﺧﻮﺷﯿﺎﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﯽ،،،
ﮨﻤﯿﺸﮧ ﻏﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﮯ ___ ؛
.
ﺫﺭﺍ ﺩﯾﮑﮭﻮ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﭘﮧ،،
ﺩﺳﺘﮏ ﮐﻮﻥ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ۔۔۔؟
ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮﺗﻮﮐﮩﮧ ﺩﯾﻨﺎ،،،
ﯾﮩﺎﮞ ﺍﺏ ﮨﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﮯ

Nida.11
 

Tanha jee lo magar apna miaar na girao
Kiun k izzat k baghar mohabbat k koi wajud nhi

Nida.11
 

لعنت بھی کیا چیز ہے صاحب
ایڈریس نہ بھی لکھو 😉
مستحق لوگوں تک پہنچ جاتی ہے
😂😂

Nida.11
 

جب بھی ملتے ہو ، مُسکراتے ہو😊
اِتنی خوشیاں کہاں سے لاتے ہو؟😔