میں شاعری کی پری ہوں
وہ میری شاعری کا شہزادہ ہے.. 😍
میں لفظوں کو پروتی ہوں
وہ ان لفظوں پہ راج کرتا ہے..
اپنو ں کے لیے چین و سکون اور راحت کا با عث بنو
غیرو ں کے لیے تو ہر کوئی باہیں پھلا ئیں کھڑا ہوتا ہے
🌸🌸🌸🌸
میری پوسٹ کرنے کی دیر ہوتی ہے 😋
خوبصورت لوگ🔥
ٹھا ٹھا وجتے ہیں پوسٹ پ
اگر آپ اندازہ لگانا چاہتے ہیں کہ آپ کتنے امیر ہیں
تو اپنے پاس وہ چیز ڈهونڈیں جو پیسوں سے نہیں خریدی جاسکتی_____
Kahan kahan barish ho rahi hai ...🌧🌧Faisalabad mai
Boht ho rahi hai 😊
Asslam o alaikum
Home ki chat kase dakhi jye gi ab koi option nzar ni a rha
Ye home ki jaga for me option ka kya faida h plz tell me
Allah hafiz and good night
گھومنے کا دل کر رہا ہو 😁اور باہر ٹھنڈ بھی ہو تو *گوگل میپ* پہ گھوم لیا کرو میں خود ابھی *پیرس* میں ہوں۔۔۔😂😂😂😜
#
استاد ہر روز شاگرد سے کہتا تھا
تمہاری عمرمیں #قائداعظم___نے____میٹرک کر لیاتھا...
شاگرد ایک دن تنگ آکر بولا
سرآپ کی عمر میں #بھٹو___پھانسی___چڑھ گیاتھا 😄😜😝 🙊🙊🙊
ٹماٹر خریدنے والے ایسے فخریہ انداز میں چلتے ہیں
جیسے آئی فون خرید کر آرہے ہوں🍅
مودی اس قوم کو دھمکی دے رہا ہے جس کے چاول بھی کرنل ہیں۔
پنکھے "جنرل" ہیں اور سگریٹ کیپٹن ہیں گھی مجاہد اور سیمنٹ فوجی ہے
کھٹکتی تو میں ان کو ہوں جہاں میں جھکتی نہیں ❤؛
❤جن کو میں اچھی لگتی ہوں وہ کہیں مجھے جھکنے نہیں دیتے❤
لڑکا رشتہ مانگنے گیا۔
لڑکی نے کہا: اگر مجھے کھانا پکانا نہ آتا ہو اور کپڑے نہ دھو سکوں تو پھر بھی میرا رشتہ مانگو گے۔۔۔؟
لڑکا مجھے بتاؤ۔۔۔!
ﷲ کی بندگی کرنا جانتی ہو؟ نماز ادا کرنا جانتی ہو؟ حجاب سے پیار ہے۔۔۔؟
لڑکے کے استفسار پر لڑکی نے کہا:
مجھے دل و جان سے یہ چیزیں پسند ہیں۔
یہ تو میرا عشق، میرا ایمان ہیں۔
لڑکے نے مسکراتے ہوئے کہا یہی میرے لئے کافی ہے۔ میں چاہتا ہوں تم میرا آدھا دین بنو، نہ کہ میری نوکرانی۔
لڑکی مُسکراتے ہوئے بولی :
مجھے کھانا بنانا نہ بھی آتا ہو تو بھی میں ایسے شخص کے لیے ضرور بنانا سیکھوں گی جو مجھے اپنے دین کا نصف حصہ سمجھتا ہو، میں ان لڑکیوں میں سے ہوں جو مرد کی طرف سے دی گئی عزت پہ مرتی ہیں ناں کہ مردوں پر۔
مسکراہٹ جدا نہ کرنا کبھی ہمارے دمادم والوں کی اے خدا ۔
بڑے معصوم سے چہرے ہیں اُداس ہوں تو اچھے نہیں لگتے ۔😊☺
Dil tor 💔 k ibadtey krtey ho 🙏 khuda krey tmharey sajdey 🤲 Kabool hun
سنو کہا سے ہو
تم 😍😛🙊
پتا تو چلے ہم کتنے
دور ہے 😍 😪
Mine...#faisalabad_ 😍
Dard ki shaam hai,
Aankhon mein nami hai ♥️
♥️ Har lamha kah raha hai,
Bas teri hi kami hai ♥️
مانہ کہ مرنے والے کو بھول جاتی ھے دنیا
😔😔
مجھے زندہ بھول کر تم نے تو رواج ھی بدل ڈالا.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain