Damadam.pk
Nida.11's posts | Damadam

Nida.11's posts:

Nida.11
 

💓💓
بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں😋
جن کی صورت اور سیرت دونوں پیاری ہوتی
جیسے کےمیں ؟؟؟؟؟؟؟؟👇👇
الحمد للہ😘😘
ہائے میں صدقے خود پہ

Nida.11
 

پوچھنا تھا کہ
فون کو آنکھوں پر رکھ کر آئی_فون کہہ سکتے ہیں؟
🤔🤔😝😝🙈🙈😂

Nida.11
 

واہ اقبال تیرے شاہینوں کی پرواز🙈🤔
پوسٹ سے سیدھا انباکس میں آگرتے ہیں😱😱😕💯

Nida.11
 

لباس دیکھنے میں اتنا مصروف ہیں کہ
اخلاق دیکھنے کا وقت نہیں انسان کو....💞

Nida.11
 

کبھی مت سوچنا ____کے ہم بھول گے ہیں تم کو ______________ جن کی یادوں سے دل ____دھڑکتے ہوں وہ دوست بھلائے نہیں جاتے

Nida.11
 

بڑی مشکل سے وعدہ نبھایا جا تا ہے 💕
پیار مت کر اس میں آنسو بہایا جاتا ہے💕
لے جاتی ہے محبت ایسی راہوں میں 💕
جہاں چراغ نہیں دل جلایا جاتا ہے 💕

Nida.11
 

جس نے #معصومیت نہیں دیکھی☺🙈
وہ میری #Profile دیکھ سکتا ہے😍🙈❤😝

Nida.11
 

مجھے بہت خوشی ہے کہ آپ سب اپنا قیمتی وقت نکال کر بڑے خلوص سے میری پوسٹ دیکھ کر
نظر انداز کر دیتے ہیں 😋

Nida.11
 

باپ کا بس چلے تو اپنی بیٹی کیلئے سارے کانٹے چن کہ پھول بچھا دے۔
اللہ کریم سب بیٹیوں کہ نصیب اچھے کریں

Nida.11
 

ایک گلاس پانی پلانے کی دس نیکیاں ہیں
تو سوچو🙄🙄🤔
بوتل اور بریانی کھلانے کا کتنا ثواب ھوگا
بتاؤ میں کب آؤں😆🤣

Nida.11
 

بعض اوقات کوئی ہماری خاموشی کا مستحق بھی نہي ہوتا - اور
ہم اٌسے احساسات کا ترجمہ سٌنا رہے ہوتے ھیں •

Nida.11
 

جو لوگ دوسروں کو یہ کہتے پھرتے ہیں کہ "خدا دیکھ رہا ھے"
وہ خود یہ کیوں بھول جاتے ھیں کہ خدا تو اُنہیں بھی دیکھ رہا ھے ۔

Nida.11
 

آجکل زمانہ سیرت کا نہیں صورت کا ہےیہاں خوبصورت ہاتھ جلد پیلے ہو جاتے ہیں
اور پاکیزہ آنکھیں پردوں کے پیچھے چھپ کے روتی ہیں..😔

Nida.11
 

میرے دل کا درد کس نے دیکھا ہے..... 💞💞💞💞 ہمیں تو تڑپتے صرف رب نے دیکھا ہے.. ہم تنہائ میں بیٹھ کر روتے ہیں..... 💞
لوگوں نے تو بس ہمیں ہنستے دیکھا ہے...

Nida.11
 

Asslam o alaikum

Nida.11
 

Allah hafiz and good night

Nida.11
 

Wafa ke naam se ghabraate hai,
Jidhar dekho gam hi gam najar aate hai,
Dil ka dard aansu ban kar na nikle,
Isaliye ham har waqt muskurate hai,

Nida.11
 

Muskurati Ankhon Main Aa Jate Hain Ansu,
Dard Dil Ka Byan Kar Jatae Hain Aansu,
Bojh Jab Dil Par Haad Sae Bad Jaaye,
Us Bojh Ko Halka Kar Jaatae Hain Aansu,

Nida.11
 

Mujhe koi jeene ki hasrat nahi hai,
Agar tumako mujhase mohabbat nahi hai...
Bhula do yeh ranjish ki baate,
Mujhe gam uthaane ki aadat nahi hai...

Nida.11
 

Lafz insan k ghulam ho jate hai bolne se pehle
👉Bol ne k bad insan lafzu ka ghulam ban ja ta hai