USAY KEHNA!!
K MAIN BOHAT KHUSH HON,
BUS,
USKI YAADEIN SATATI HAIN,
USKI DOORI KA GHAM NAHI MUJHE,
BUS,
ZARA PALKEIN BHEEG JATI HAIN?
Ap Kisi Ko Behad Tawajah Day Saktay Hai Magar Usay Yah Nahi Kah Saktay K Wo Bi Apko Utni Hi Tawajah Day........!!
زندگی میں یہ ہنر بھی آزمانا چاہیے
جنگ کسی اپنے سے ہو تو ہار جانا چاہیے
جاؤ😒 جا کر #خرید_لو..👈 بکنے والے #لوگ..🙂
ہم #قیمت💴 سے نہیں..🙅♀ #قسمت😍 سے ملتے #ہیں.
شادی سے پہلے لڑکی والوں کو بتایا گیا کہ لڑکے کا "لکڑی “ کا اپنا بزنس ھے۔ 😎
شادی کے بعد انکشاف ہوا کہ لڑکا "مسواک" بیچتا ہیں😆
میں ایک کشش ہوتی ہےمگر وہاں رہنا کوئی نہیں چاہتا. جیسے اجڑے ہوئے لوگوں کو جاننا ہر کوئی چاہتا ہے، مگر اپنانا کوئی نہیں چاہتا.*
❤❤❤❤❤❤❤❤
ٹیچر:دنیاں کے چار براعظم کے نام بتاو؟
سٹوڈنٹ:1سکندر اعظم 2قائد اعظم 3بابر اعظم اور 4میرے چچا حاجى اعظم🤣😂🤣😂🤣😂😄😄😄
پیسے درختوں پر اگتے تو ہمیں کونسا مفت مل جانے تھے
انار اور آم بھی تو درختوں پر ہی اگتے ہیں
ہمیں کبھی مفت ملے ہیں
😂 😂 😂
لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين ○َ
" اللہ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے "
آمین"°
Asslam o alaikum
یہ شخص جو اس وقت پوسٹ پڑھ رہا ہے😍😍
خدا کرے اس کی ساری دعائیں قبول ہوں😊💯 آمین
۔۔۔۔۔