Asslam o alaikum
Allah hafiz and good night
پہلے لوگ ناراض ہوتے تھے تو کھانا نہیں کھاتے تھے 😝😝
اب ناراض ہوتے ہیں تو
تو Online نہیں آتے
ناراضگیاں وی ڈیجیٹل😁😋
ہماری پوسٹ سے تو لوگ ایسے دور دور بھاگتے پھرتے ہیـــں...!!!
جیسے پوسٹ نہیں چیک پوسٹ ہو!!!😜😉
جو لوگ دوسروں کی زندگیوں کو جج کرتے رہتے ہیں
وہ اپنی زندگی سے مطمئن نہيں ھوتے •
زندگی کی جنگ خود لڑئیے ۔
لوگ صرف مبارکباد دینے اور فاتحہ کے لیے آئینگے !🙂🙂
کسی کے آگے مجبور ہو کر جھکنا ذلت ہے، اور کسی مجبور کو اپنے آگے جھکانا اس سے زیادہ ذلت ہے۔
لوگوں سے لڑنے کی بجاۓ
حالات سے لڑنا سیکھیں ..
حالات سے لڑنے سے آپکو اندازہ ہو جائے گا کہ آپ کتنے مضبوط ہیں یا کتنے کمزور
زندگی ایک آئینہ ہے ۔
آپ اسے بیزار ہوکر دیکھ لیں گے ، تو بیزار ہو جائیں گے ۔
مسکراتے ہوئے دیکھیں گے ، تو مسکراتے چلے جائیں گے
انسان دو وجہ سے بدل جاتاہے
کوی خاص اس کی زندگی میں آجاے
یا
کوئ خاص اس کی زندگی سے چلا جاۓ
اپنے گرم #خون کو قابو میں رکھ
#تیرے لیے اچھا ہے
اتنا تیری #رگھوں میں نہیں
جتنا #ہماری #انکھوں میں اتر آتا ہے
اپنے گرم #خون کو قابو میں رکھ
#تیرے لیے اچھا ہے
اتنا تیری #رگھوں میں نہیں
جتنا #ہماری #انکھوں میں اتر آتا ہے
کیوں بتاوں کہ اداس ہوں تم بن
تم نے کون سا چھلانگیں لگاتے میرے پاس چلے آنا ہے 😒🙄🙊
سردى کہتى ہے نہانا نہیں
گیس کہتى ہےمیں نےآنانہیں
مہنگاى کہتى ہے میں نے جانا نہیں
اور خان صاحب کہتے ہیں گھبرانا نہیں
🤣😂🤣
زندگی اس اذان سے شروع ہوتی ہے
جس کی نماز نہیں ہوتی اور اس نماز پر ختم ہوتی ہے جس کی اذان نہیں ہوتی ...!
جب آپ مسلسل دوسروں سے مقابلہ کرتے ہیں تو آپ تلخ ہو جاتے ہیں
لیکن جب آپ خود سے مقابلے پر آتے ہیں تو بہتر ہو جاتے ہیں ـ،ـ
ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﭼﮭﺎﺋﯿﺎﮞ ﺑﺘﺎ ﺑﺘﺎ ﮐﺮ ﺍﻥ ﺳﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﯽ ﺑﮭﯿﮏ ﻣﺖ ﻣﺎﻧﮕﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﺍﭘﻨﯽ ﮐﭽﮫ ﺑُﺮﺍﺋﯿﺎﮞ ﺑﺘﺎ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﻮﻥ ﮐﻮﻥ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﻠﺘﺎ ﮨﮯ.
لاکھ نہ پسند کرے کوئ مجھے
ایک رتی نہیں بدلوں گی خود کو.....
تمیز کا وہ دائرہ جس میں رہ کر بات چِیت کرنی چاہیے سامنے والے کیلیے اُس دائرے کی وُسعت آپ خود طے کرتے ہیں.....!!!
مصیبت کے وقت کچھ لوگ آپکو گرنے نا دیں گے -
اور کچھ آپ کے زوال کو خاموشی سے دیکھیں گے •
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain