Damadam.pk
Nida.11's posts | Damadam

Nida.11's posts:

Nida.11
 

لڑکی: ”میری سالگرہ کا تحفہ کدھر ہے؟“
لڑکا: ”وہ سامنے سرخ رنگ کی گاڑی دیکھ رہی ہو؟“
لڑکی خوش ہوتے ہوئے: ”واہ جی واہ۔“
لڑکا: ”اس رنگ کی نیل پالش لایا ہوں تمہارے لیے۔“
😂😅🤭🤭🤭🤭🤣😆

Nida.11
 

بہت زیادہ مضبوط دکھائی دینے کا ایک نقصان یہ ھے کہ لوگوں کو کبھی یہ خیال نہیں آتا کہ آپ کو بھی تسلی کی ضرورت ہو سکتی ھے

Nida.11
 

کسی انسان کا عادی ہو جانا, محبت ہونے سے زیادہ خطرناک ہوتا ہے...!
Hen na ...

Nida.11
 

ہر شہر میں لنگرخانہ بنانےسےاچھاھے
آٹا گھی چینی دال دودھ سستاکردیاجائےتوغریب لوگ گھر میں بیٹھ کرعزت سےروٹی کھا سکیں
Agree???

Nida.11
 

ٹماٹر پیاز روٹی اور خربوزے میں ہمیں اللہ لکھا نظر آجاتا ہے مگر
فٹ پاٹ پر ہمیں اللہ کے بندے
نظر نھی آتے😢

Nida.11
 

آج ڈھلتـــی ہوئی شـــام نـــے جب رنگـــــ بدلا
مجھـــے بدلــــے ہوئے لوگوں کی بہتـــ یــاد آئی..

Nida.11
 

ایک پرسنل سوال آپ سب سے😄
دن میں کتنے کپ چائے پیتے ہیں؟

Nida.11
 

Asslam o alaikum

Nida.11
 

Allah hafiz and good night

Nida.11
 

نہ ظاہر ہوئی تُم سے، نہ بیاں ہوئی ہم سے
بس سُلجھی ہوئی آنکھوں میں اُلجھی رہی محبت

Nida.11
 

بنائیں _________صاحب...؟
زمین مہنگی ہوگئی ھے اور دل میں لوگ جگہ نہیں دیتے..💔

Nida.11
 

مجھے اُلفت تجھی سے ھے ورنہ
لوگ تجھ سے بھی زیادہ خوبصورت ہیں

Nida.11
 

بات چلی تو نیل گگن سے تارے توڑے لوگوں نے
وقت پڑا تو جان چھڑا لی جان سے پیارے لوگوں نے

Nida.11
 

تیرے بدلے ہوئے لہجے سے کہیں بہتر ہے
ہم جدائی کی اذیت ہی گوارا کر لیں
کچھ خدا ایسا کرے تجھ کو محبت ہو جائے
تُو پکارے ہمیں ہم تجھ سے کنارا کر لیں

Nida.11
 

Tanha Rehna To Sikh Liya
Humne,
Per Khush Na Kabhi Reh Payenge
Teri Duri To Phir Bhi Seh Leta Hai
Ye Dil...
Per Teri Sath Ke Bin Na Jee Payenge….....

Nida.11
 

Khairat ki khushi tujhe hi Mubarak ho.......
Jo apna nahin use dekh kar muskurana kaisa............

Nida.11
 

bewafa hoty hain 💔 reality of the life 💔kisi ko koi parwah ni hotii kisi ki💔 sb bewafai krni hoti sbny💔😢 pyar to mazk hota in k liye 😢💔 ksii ki feelings ki koi qdr nahi hotii 💔 💔💔

Nida.11
 

معصوم تھے وہ جن سے محبت تھی ہمیں.
معلوم نہیں تھا, چہرے پہ چہرہ چڑہا ہے.
💔

Nida.11
 

میں انبکس والے مریضوں کے لیے ہسپتال بنانا چاہتی ہوں۔🏨 مجھ سے انکی Hi ,Hi نہیں دیکھی جاتی۔۔۔🤐آپ لوگوں سے امداد کی اپیل ہے۔
😁😁

Nida.11
 

پانی دریا میں ہو یا آنکھوں میں
گہرائی اور راز دونوں میں ہوتے ہیں
💞