Damadam.pk
Nida.11's posts | Damadam

Nida.11's posts:

Nida.11
 

😂
ٹیچر : جو بیوقوف ہے کھڑا ہو جائے
کچھ دیر بعدآخر کارایک بچہ کھڑا ہوگیا
ٹیچر : کیا تم بیوقوف ہو؟
بچہ : نہیں مس آپ اکیلی کھڑی تھی اور مجھے اچھا نہیں لگ رہا تھا
🤣🤣🤣

Nida.11
 

ہم لوگوں کا ایک وہم ہوتا ہے ۔۔!
کے ہم سارے لوگوں کے اپنے اور خاص ہے ۔۔!
ہم کسی کے خاص یا اپنے نہیں ہوتے
سب ٹائم کی بات ہے اگر ٹائم اچھا رہا تو خاص۔۔۔!
ورنہ پھر کوئی بھی نہیں ۔۔۔!

Nida.11
 

بدلتے چلے گئے تھے رویے اس کے۔۔۔..!!
نہ جانے لوگ اسے میرے بارے میں کیا کہتے تھے..!!

Nida.11
 

وفائیں خون میں ھوتی ہیں
صاحب 💖
بندے تو سبھی خاک کہ ہوتے ہیں

Nida.11
 

اللہ سے مانگو اور بے حساب مانگو
کیوں کے 🌹🌹🌹
ایک اللہ ہی تو ہے جو واپسی کا تقاظا نہیں کرتا
سبحان اللہ ❤❤

Nida.11
 

زندگی میں ہر چیز مثلا دوست , پیار پیسہ آتے جاتے رہتے ہیں 😎
مگر ٹوٹے ہوئے دانت واپس نہیں آسکتے👊👊
اس لیے شرافت سے لائیک کمینٹ کیا کریں 👇😇

Nida.11
 

آباد کر کے میرے دل میں اپنی یادوں کی دنیا.
بچھڑ گئے ہم سے ہمیشہ کے لیے ہمیں اپنا کہنے والے. ...
💔💔💔💔💔❤

Nida.11
 

💔کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے
کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے

Nida.11
 

دل بہلانے کے لیے گفتگو کرتے ہیں لوگ ہم سے
معلوم تو مجھے بھی ہے کہ ہم کسی کو اچھے نہیں لگتے

Nida.11
 

ایک جنرل نالج کا سوال
ہنسنے کے لیے ہاہاہاہا
لکھا جاتا ہے تو رونے کے لیے کیا لکھتے ہیں
😁😁

Nida.11
 

دانتوں نے زبان سے کہا:
ہم نے تمہیں ذرا سا دبانا ہے تو تمہاری چیخیں نکل جانی ہیں۔ 😝
زبان نے جواب دیا:
اور میں نے ذرا سی بکواس کرنی ہے اور تم 32 کے 32 باہر 😂😂😂😂

Nida.11
 

کوئ مجھ سےبھی فرینڈ شپ کر لو😢
میں کو نسا آتنگ وادی ہو😀😒😒

Nida.11
 

توڑ دو نا وہ قسم جو کھائی ہے😏
کبھی کبھی کمنٹ کرنے میں کیا برائی ہے

Nida.11
 

ایران اور امریکہ کے معاملات میں پاکستان کو ویسے ہی رہنا چاہیے
جیسے
بھارت اور پاکستان کے معاملات میں ایران رہتا ہے
کیا خیال ہے ؟

Nida.11
 

ماچس ملے گی..
دمادم نوں اگ لانی اے☹

Nida.11
 

کس کس شہر میں بارش ہو رہی ہے
🌧🌧

Nida.11
 

اپنی موبائل بیٹری کے مطابق آپ مودی🎅 کو کتنے جوتے👟 مارے گے...!
میں81 🤣

Nida.11
 

چلو آ ج دلچسپ گیم کھیلتےھیں:
وہ لفظ بتاؤ جو (م)سے شروع ھو اور(م)پہ ہی ختم ھو😀
میرا::موسم
کسی کا بھی جواب ایک جیسا نہ ہو (lets start)

Nida.11
 

ایک بلی نے 5 انڈے دئیے😊
2 ٹوٹ گئے باقی کتنے بچ گئے 😶😶
بتاؤ ذہین لوگوں 😝

Nida.11
 

Asslam o alaikum