Damadam.pk
Nida.11's posts | Damadam

Nida.11's posts:

Nida.11
 

Allah hafiz and good night

Nida.11
 

میرے مالک رو رو کہ بس یہی دعا مانگتی ہوں، اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا مجھے
😢

Nida.11
 

لڑکی والے💁۔لڑکا🕴 ہمیں پسند نہیں🙄😛
لڑکے والے🕴۔۔پسند تو ہمیں بھی نہیں تو کیا گھر سے نکال دیں 🙈
😆😁

Nida.11
 

Khuda kr wo larki hamasha
Khush raha jis ki post ap
Par raha hain😂😂

Nida.11
 

وہ کونسی چیز ہے جو لوگ کھانے کے لئے خرید کر لاتے ہے مگر کھاتے نہیں

Nida.11
 

شکر ہے سمجھدار ہونے پر ٹیکس نہیں لگتا😉😉😉😉
ورنہ اتنی سی عمر میں مجھے بھی ٹیکس دینا پڑھتا😂😂😂😂😂😂😀😀😀😀🤣🤣🤣

Nida.11
 

آپ کے شہر کا موسم کیسا ہے?
دھند❄ بارش💧 بادل☁
Faisalabad.... 💞☕☔

Nida.11
 

جب تک خود پہ نہ گزرے لوگوں کو ہمارے احساس اور جذبات مذاق لگتے ہیں 🖤

Nida.11
 

دنیا میں کامیاب جوڑا صرف جُرابوں کا ہے
کیونکہ ایک کے بِنا دوسرا کسی کام کا نہیں رہتا
😂😂😂

Nida.11
 

Asslam o alaikum

Nida.11
 

Allah hafiz and good night

Nida.11
 

ہونٹوں پے ہنسی😊 دل میں غم ہے😥
ہاتھ ✋کھڑا کرو کون کون مجھ سے تنگ ہے😌😁😂😂😂

Nida.11
 

مسکراہٹ جدا نہ کرنا کبھی ہمارے دمادم میمبرز والوں کی اے ❤❤❤خدا
🐦🐦بڑے معصوم سے چہرے ہیں اداس ہوں تو اچھے نہیں لگتے🙄

Nida.11
 

کچھ لوگ اتنے دکھی گانے سنتے ہیں
کہ
ساتھ بیٹھا بندہ بھی ان کے محبوب کو مس کرنے لگتا ہے😂😂

Nida.11
 

بیوی غصے سے: دیکھ لینا تمھیں دوزخ میں بھی جگہ نہیں ملے گی
خاوند: میں ہر جگہ تمھارے ساتھ جانا بھی نہیں چاہتا
😂😂😂 😂😂😝😝😝😝😝۔

Nida.11
 

اے دل بھول جا پاگل دنیا سے دل لگانا
وفا کرو تو سزا دیتے ہیں خاموش رہو تو بھلا دیتے ہیں

Nida.11
 

ہم جھک کیا گۓ وہ سجدہ سمجھہ بیٹھے
ہم انسانیت نبھا رہے تھے وہ خود کو خدا سمجھہ بیٹھے۔۔
💔😞🔰

Nida.11
 

جو درد خود برداشت نہیں کر سکتے ۔
وہ درد دوسروں کو بھی نہ دیں

Nida.11
 

جب موت کا وقت آ جاتا ہے تو ایک لمحہ بھی کسی کو مہلت نہیں ملتی دعا کیجئیے میرا اور اپ کا خاتمہ ایمان پر ہو
آمین

Nida.11
 

کے دور میں سر اٹھا کر وہی چل سکتا ہے جس کے پاس موبائل نہ ہو👇
نئی تے قسمیں نالیاں وچ ڈگدے تے کنداں وچ وجدے میں آپ ویکھے😂🤣✌🏻